|
|
1. اور یسی کے تنے سے ایک کونپل نکلیگی اور اسکی جڑوں سے ایک بار آور شاخ پیدا ہوگی۔
|
1. And there shall come forth H3318 a rod H2415 out of the stem H4480 H1503 of Jesse H3448 , and a Branch H5342 shall grow H6509 out of his roots H4480 H8328 :
|
2. اور خداوند کی روح اُس پر ٹھہرے گی ۔حکمت اور خرد کی روح مصلحت اور قدرت کی روح معرفت اور خداوند کے خوف کی روح ۔
|
2. And the spirit H7307 of the LORD H3068 shall rest H5117 upon H5921 him , the spirit H7307 of wisdom H2451 and understanding H998 , the spirit H7307 of counsel H6098 and might H1369 , the spirit H7307 of knowledge H1847 and of the fear H3374 of the LORD H3068 ;
|
3. اوراسکی شادمانی خداوند کے خوف میں ہو گی اور وہ نہ اپنی آنکھوں کے دیکھنےکے مطابق انصاف کریگا اور نہ اپنے کانوں کے سننے کے مطابق فیصلہ کریگا۔
|
3. And shall make him of quick understanding H7306 in the fear H3374 of the LORD H3068 : and he shall not H3808 judge H8199 after the sight H4758 of his eyes H5869 , neither H3808 reprove H3198 after the hearing H4926 of his ears H241 :
|
4. بلکہ وہ راستی سے مسکینوں کا انصاف کریگا اور عدل سے زمین کے خاکساروں کا فیصلہ کریگا اور اپنی زبان کلے عصا سے زمین کو ماریگا اور اپنے لبوں کے دم سے شریروں کو فنا کرڈالیگا۔
|
4. But with righteousness H6664 shall he judge H8199 the poor H1800 , and reprove H3198 with equity H4334 for the meek H6035 of the earth H776 : and he shall smite H5221 the earth H776 with the rod H7626 of his mouth H6310 , and with the breath H7307 of his lips H8193 shall he slay H4191 the wicked H7563 .
|
5. اور اسکے کمر کا پٹکا راستبازی ہو گی اور اسکے پہلو پر راستبازی کا پٹکا ہو گا۔
|
5. And righteousness H6664 shall be H1961 the girdle H232 of his loins H4975 , and faithfulness H530 the girdle H232 of his reins H2504 .
|
6. پس بھیڑ یا بّرہ کے ساتھ رہیگا اور چیتا بکری کے بچے کے ساتھ بیٹھے گا اور بچھڑااور شیر بچہ اور پلا ہوا بیل مل جل کر رہینگے اور ننھا بچہ انکی پیش روی کریگا۔
|
6. The wolf H2061 also shall dwell H1481 with H5973 the lamb H3532 , and the leopard H5246 shall lie down H7257 with H5973 the kid H1423 ; and the calf H5695 and the young lion H3715 and the fatling H4806 together H3162 ; and a little H6996 child H5288 shall lead H5090 them.
|
7. گائے اور ریچھنی ملکر چرینگی ۔ انکے بچے اکٹھے بیٹھیں گے اور شیر ببر بیل کی طرح بھوسا کھائیگے۔
|
7. And the cow H6510 and the bear H1677 shall feed H7462 ; their young ones H3206 shall lie down H7257 together H3162 : and the lion H738 shall eat H398 straw H8401 like the ox H1241 .
|
8. اوردودھ پیتا بچہ سانپ کی بل کے پاس کھیلے گا اور وہ لڑکا جسکا دودھ چھڑایا گیا ہو افعی کی بل میں ہاتھ ڈالیگا۔
|
8. And the sucking H3243 child shall play H8173 on H5921 the hole H2352 of the asp H6620 , and the weaned child H1580 shall put H1911 his hand H3027 on H5921 the cockatrice H6848 's den H3975 .
|
9. وہ میرے تمام کوہ مقدس پر نہ ضررپہچائینگے نہ ہلاک کریں گے کیونکہ جس طرح سمندر پانی سے بھرا ہے اسی طرح زمین خداوند کےعرفان سے معمور ہو گی۔
|
9. They shall not H3808 hurt H7489 nor H3808 destroy H7843 in all H3605 my holy H6944 mountain H2022 : for H3588 the earth H776 shall be full H4390 of the knowledge H1844 of H853 the LORD H3068 , as the waters H4325 cover H3680 the sea H3220 .
|
10. اور اسوقت یوں ہو گاکہ لوگ یسی کی اُس جڑ کےطالب ہونگے جو لوگوں کے لیے ایک نشان ہے اوراسکی آرامگاہ جلالی ہو گی۔
|
10. And in that H1931 day H3117 there shall be H1961 a root H8328 of Jesse H3448 , which H834 shall stand H5975 for an ensign H5251 of the people H5971 ; to H413 it shall the Gentiles H1471 seek H1875 : and his rest H4496 shall be H1961 glorious H3519 .
|
11. اور اسوقت یوں ہو گا کہ خداوند دوسری بار اپنے ہاتھ بڑھائیگا کہ اپنے لوگوں کا بقیہ جو بچ رہا ہو اسور اور مصر اور فتروس اور کوش اور عیلام اورسنعار اور حمات اور سمندر کے اطراف سے واپس لائے ۔
|
11. And it shall come to pass H1961 in that H1931 day H3117 , that the Lord H136 shall set his hand H3027 again H3254 the second time H8145 to recover H7069 H853 the remnant H7605 of his people H5971 , which H834 shall be left H7604 , from Assyria H4480 H804 , and from Egypt H4480 H4714 , and from Pathros H4480 H6624 , and from Cush H4480 H3568 , and from Elam H4480 H5867 , and from Shinar H4480 H8152 , and from Hamath H4480 H2574 , and from the islands H4480 H339 of the sea H3220 .
|
12. اور وہ قوموں کے لیے ایک جھنڈا کھڑا کریگا اور ان اسرائیلیوں کو جو خارج کیے گئے ہوں جمع کریگا اور سب بنی اسرائیل کو جو پراگندہ ہو نگے زمین کی چاروں اطراف سے فراہم کریگا۔
|
12. And he shall set up H5375 an ensign H5251 for the nations H1471 , and shall assemble H622 the outcasts H5080 of Israel H3478 , and gather together H6908 the dispersed H5310 of Judah H3063 from the four H4480 H702 corners H3671 of the earth H776 .
|
13. تب بنی افرائیم میں حسد نہ رہیگا اور بنی یہوادہ کے دشمن کاٹ ڈالے جائیں گے بنی افرائیم بنی یہوادہ پر حسد نہ کرینگے اور بنی یہوادہ بنی افرائیم سے کینہ نہ رکھینگے۔
|
13. The envy H7068 also of Ephraim H669 shall depart H5493 , and the adversaries H6887 of Judah H3063 shall be cut off H3772 : Ephraim H669 shall not H3808 envy H7065 H853 Judah H3063 , and Judah H3063 shall not H3808 vex H6887 H853 Ephraim H669 .
|
14. اور وہ مغرب کی طرف فلستیوں کے کندھوں کی طرف جھپٹیں گے اور وہ مل کر مشرق کے بسنے والوں کو لوٹیں گے اور ادوم اور موآب پر ہاتھ ڈالیں گے اور بنی عمون انکے فرمانبردار ہونگے۔
|
14. But they shall fly H5774 upon the shoulders H3802 of the Philistines H6430 toward the west H3220 ; they shall spoil H962 H853 them H1121 of the east H6924 together H3162 : they shall lay H4916 their hand H3027 upon Edom H123 and Moab H4124 ; and the children H1121 of Ammon H5983 shall obey H4928 them.
|
15. (15-16) تب خداوند بحر مصر کی خلیج کو بالکل نیست کر دیگا اور اپنی باد سموم سے دریایِ فرات پر ہاتھ چلائے گا اور اسکو سات نالے کردیگا اور ایسا کرے گا کہ لوگ جوتے پہنے ہوئے پار چلے جائیں گے اور اسکے باقی لوگوں کے لیے جو اسور میں سے بچ رہینگے اور ایک ایسی شاہراہ ہو گی جیسی بنی اسرائیل کے لیے تھی جب وہ ملک مصر سے نکلے ۔
|
15. And the LORD H3068 shall utterly destroy H2763 H853 the tongue H3956 of the Egyptian H4714 sea H3220 ; and with his mighty H5868 wind H7307 shall he shake H5130 his hand H3027 over H5921 the river H5104 , and shall smite H5221 it in the seven H7651 streams H5158 , and make men go over H1869 dry H5275 -shod.
|
16.
|
|