Bible Language
Urdu Old BSI Version

:
11

URV
1. اَے خُداوند میرا انصاف کر کیونکہ مَیں راستی سے چلتا رہاہوں۔ اور مَیں نے خُداوند پر بے لغزش تُوکل کِیا ہے۔
1. A Psalm of David H1732 . Judge H8199 me , O LORD H3068 ; for H3588 I H589 have walked H1980 in mine integrity H8537 : I have trusted H982 also in the LORD H3068 ; therefore I shall not H3808 slide H4571 .
2. اور خُداوند! مجھے جانچ اور آزما۔ میرے دِل ودماغ کو پرکھ۔
2. Examine H974 me , O LORD H3068 , and prove H5254 me; try H6884 my reins H3629 and my heart H3820 .
3. کیونکہ تیری شفقت میری آنکھوں کے سامنے ہے اور مَیں تیری سچائی کی راہ پر چلتا رہا ہوں۔
3. For H3588 thy lovingkindness H2617 is before H5048 mine eyes H5869 : and I have walked H1980 in thy truth H571 .
4. میں بیہودہ لوگوں کے ساتھ نہیں بیٹھا۔ مَیں ریاکاروں کے ساتھ کہیں نہیں جاؤنگا۔
4. I have not H3808 sat H3427 with H5973 vain H7723 persons H4962 , neither H3808 will I go in H935 with H5973 dissemblers H5956 .
5. بدکرداروں کی جماعت سے مجھے نفرت ہے۔ مَیں شریروں کے ساتھ نہیں بیٹھونگا۔
5. I have hated H8130 the congregation H6951 of evildoers H7489 ; and will not H3808 sit H3427 with H5973 the wicked H7563 .
6. مَیں بے گُناہی میں اپنے ہاتھ دھوؤنگا اور اَے خُداوند! مَیں تیرے مذبح کا طواف کرُونگا۔
6. I will wash H7364 mine hands H3709 in innocency H5356 : so will I compass H5437 thine H853 altar H4196 , O LORD H3068 :
7. (7-8) تاکہ شکرگذاری کی آواز بلند کرُوں۔ اَے خُداوند! میں تیری سکونت گاہ اور تیرے جلال کے خیمہ کو عزیز رکھتا ہوں۔
7. That I may publish H8085 with the voice H6963 of thanksgiving H8426 , and tell H5608 of all H3605 thy wondrous works H6381 .
8.
9. میری جان کو گنہگاروں کے ساتھ اور میری زندگی کو خُونی آدمیوں کے ساتھ نہ ملا۔
9. Gather H622 not H408 my soul H5315 with H5973 sinners H2400 , nor my life H2416 with H5973 bloody H1818 men H376 :
10. جن کے ساتھوں میں شرارت ہے اور جن کا دہنا ہاتھ رشوتوں سے بھرا ہے۔
10. In whose H834 hands H3027 is mischief H2154 , and their right hand H3225 is full H4390 of bribes H7810 .
11. پر میں تو راستی سے چلتا رہونگا۔ مجھے چھُڑالے اور مجھ پر رحم کر۔
11. But as for me H589 , I will walk H1980 in mine integrity H8537 : redeem H6299 me , and be merciful H2603 unto me.
12. میرا پاؤں ہموار جگہ پر قائم ہے۔ میں جماعتوں میں خُداوند کو مُبارک کہونگا۔
12. My foot H7272 standeth H5975 in an even place H4334 : in the congregations H4721 will I bless H1288 the LORD H3068 .