Bible Versions
Bible Books

1 Samuel 14 (URV) Urdu Old BSI Version

1 ایک دن ساؤل کا بیٹا یُونتن نو جوان آدمی سے جو اسکا ہتھیا ر لئے ہو ئے تھا بات کر رہا تھا ۔ یونتن نے کہا ، " ہم لوگوں کو وادی کی دوسری طرف فلسطینیوں کے خیمہ میں چلنا چا ہئے ۔" لیکن یونتن نے اس کے بارے میں اپنے باپ سے نہ کہا ۔
2 ساؤل جبعہ کے نکاس پر مُجرون میں انار کے درخت کے نیچے بیٹھا تھا ۔ یہ کھلیان کے قریب تھا ۔ ساؤل کے ساتھ تقریباً ۶۰۰ آدمی تھے ۔
3 ان لوگوں کے درمیان اخیاہ نامی آدمی تھا ۔ وہ کا ہن کا چغہ پہنے تھا ۔ اخیاہ یکبود کے بھا ئی اخیطوب کا بیٹا تھا ۔ یکبود فینحاس کا بیٹا تھا ۔ فینحاس عیلی کا بیٹا تھا ۔ عیلی شیلاہ میں کا ہن تھا ۔ ان لوگوں نے نہیں جانا کہ یوُنتن وہاں سے پہلے ہی نکل گیا ہے ۔
4 پہا ڑی راستے کے ہر طرف جس سے ہو کر یونتن فلسطینی خیمہ میں جانے کا منصوبہ بنا یا تھا بڑی بڑی نکیلی چٹانیں تھی نکیلی چٹان کا نام بوصیص تھا ۔ دوسری طرف کی بڑی چٹان کا نام سنہ تھا ۔
5 ایک چٹان کا رُ خ شمال کی طرف مکماس کا جانب تھا اور دوسری بڑی چٹان کا رُخ جنوب کی جبع کی جانب تھا ۔
6 یونتن نے اس کے نوجوان مددگار سے کہا ، " جو اس کا ہتھیار لئے ہو ئے تھا ۔ " آؤ ! ہم اجنیوں کی فوجوں کے خیمہ کی طرف چلیں ۔ ہو سکتا ہے خداوند ہمیں ان لوگوں کو شکست دینے میں مدد کریگا ۔ کو ئی بھی چیز خداوند کو نہیں رو ک سکتی انلوگوں کو بچانے سے ، چا ہے ہم لوگوں کے پاس سپا ہی کم ہو ں یا زیادہ ۔"
7 نوجوان آدمی جو یونتن کا ہتھیار لئے ہو ئے تھا ان سے کہا ، " جو آپ بہتر سمجھیں وہی کریں آپ جو بھی فیصلہ کریں میں اس میں آپ کے ساتھ رہوں گا ۔"
8 یونتن نے کہا ، " چلو ہم وادی کو پار کریں اور فلسطینی محافظین کے پاس جا ئیں ۔ ہم انہیں اپنے آپ کو دیکھنے دیں گے ۔
9 اگر وہ ہم سے کہتے ہیں ، ' وہاں ٹھہرو جب تک ہم تمہا رے پاس نہ آئیں،' تو ہم جہاں ہیں وہیں ٹھہریں گے ۔ ہم اوپر ان لوگو ں تک نہیں جا ئیں گے ۔
10 لیکن اگر فلسطینی آدمی کہتے ہیں ،' اوپر یہاں آ ؤ،' ہم اوپر ان کے پاس کود پڑیں گے کیوں کہ وہ خدا کی طرف سے نشان ہو گا اس کے معنی ہوں گے خداوند نے ہمیں ان کو شکست دینے کی اجازت دی ہے ۔"
11 اس لئے ان دونوں نے فلسطینیوں کو خیمہ میں اپنے آپ کو دکھا ئے ۔ محافظین نے کہا ، " دیکھو ! عبرانی سوراخوں سے باہر آئے ہیں جس میں وہ چھپے ہو ئے تھے ۔"
12 فلسطینیوں نے قلعہ میں یونتن اور اس کے مددگار کو پکا را " یہاں اوپر آ ؤ ہم تم کو سبق سکھا ئیں گے ۔" یونتن نے اس کے مددگار کو کہا ، " میرے ساتھ پہا ڑی کے اوپر آؤ خداوند اسرا ئیل کو فلسطینیوں کی شکست دینے کے لئے موقع دے رہا ہے ۔"
13 اس لئے یونتن اپنے ہا تھوں اور پیروں کے سہا رے اوپر پہا ڑی پر چڑھ گیا اس کا مدد گار اس کے پیچھے تھا ۔ یونتن اور اس کے مددگار نے فلسطینیو ں پر حملہ کیا ۔ پہلے حملے میں انہوں نے تقریباً ڈیڑھ ایکڑ کے رقبہ میں بیس فلسطینیوں کو ہلاک کیا ۔ یونتن نے فلسطینیو ں پر حملہ کیا اور انہیں گرادیا۔ اس کا مددگار اس کے پیچھے آیا اور ان کو ہلاک کیا ۔
14
15 کھیت میں ، خیمہ میں اور سبھی سپا ہیوں میں خوف کا لہر پھیلا ہوا تھا ۔ حتیٰ کہ محافظ فوج اور چھا پہ مار سپا ہی بھی ڈرگئے تھے ۔ زمین ہلنے لگی تھی ہر ایک آدمی خوفزدہ تھا ۔
16 بنیمین کی زمین میں جبعہ میں ساؤل کے محافظین نے فلسطینیوں کو دیکھا کہ وہ ادھر اُدھر بھا گ رہے ہیں ۔
17 تب ساؤل نے اس فوج سے کہا ، " جو کہ اس کے ساتھی تھے آدمیوں کو گِنو میں جا ننا چا ہتا ہوں کہ کس نے چھا ؤنی چھو ڑا ۔" انہوں نے آدمیوں کو گنا ۔ تب انہوں نے جانا کہ یونتن اور اس کا ہتھیار لے جانے وا لا پہلے ہی جا چکا ہے ۔
18 ساؤل نے اخیاہ سے کہا ، " حدا کا مقدس صندوق لا ؤ ۔" ( اس وقت خدا کا صندوق وہاں اسرا ئیلیوں کے پاس تھا ۔)
19 ساؤل اخیاہ کاہن سے بات کر رہا تھا ۔ ساؤ ل خدا کی جانب سے نصیحت کا منتظر تھا لیکن پریشانی اور شور فلسطینی خیمہ میں بڑھتا ہی جارہا تھا ۔ ساؤل بے چین ہو رہا تھا ۔ آ خرکار ساؤل نے کا ہن اخیاہ سے کہا ، " یہ کا فی ہے اپنے ہا تھ نیچے کرو اور دعا کرنا بند کرو۔"
20 ساؤ ل نے اس کی فوج کو اکٹھا کیا اورجنگ پر گیا ۔ فلسطینی سپاہی حقیقت میں پریشان تھے وہ انکی ہی تلواروں سے ایک دوسرے سے لڑ رہے تھے ۔
21 وہا ں وہ عبرانی تھے جنہوں نے ماضی میں فلسطینیوں کی خدمت کی تھی اور فلسطینی خیمہ میں ٹھہرے تھے ۔ لیکن اب یہ عبرانی اسرا ئیلیوں میں ساؤل اور یونتن کے ساتھ مل گئے ۔
22 تمام اسرا ئیلی جو افرائیم کے پہا ڑی شہر میں چھپے تھے سنا کہ فلسطینی سپا ہی بھاگ رہے ہیں اس لئے یہ اسرا ئیلی بھی جنگ میں شریک ہو ئے اور فلسطینیوں کا پیچھا کرنا شروع کیا ۔
23 اس لئے خداوند نے اس دن اسرا ئیلیوں کو بچا یا ۔ جنگ بیت آون کے پار پہونچ گئی ۔ پو ری فوج ساؤل کے ساتھ تھی سا کے پاس تقریبا ً ۰۰۰،۱۰ آدمی تھے ۔ جنگ افرا ئیم کے پہا ڑی ملک سمیت ہر ایک شہر میں پھیل گئی۔
24 اُس دن ساؤل نے ایک بڑی غلطی کی ۔ اس نے اپنے آدمیوں کو مجبور کیا کہ وہ عہد پرچلے ۔ اس لئے اسرا ئیلی سپا ہی اس دن کمزوری اور پریشانی میں تھے کیونکہ ساؤل ان لوگوں کو اس عہد کے بندھن میں رکھا تھا کہ اگر کو ئی آدمی آج رات کے پہلے کچھ کھاتا ہے تو وہ ملعون ہو گا ۔ پہلے میں اپنے دشمن سے بدلہ لینا چا ہتا ہوں ۔ اس لئے کو ئی بھی اسرا ئیلی سپا ہی کھانا نہیں کھا یا ۔
25 لڑا ئی ہو نے کی وجہ سے لوگ جنگلوں میں چلے گئے تب انہوں نے دیکھا کہ زمین پر شہد کا چھتّہ ہے ۔ اسرا ئیلی شہد کے چھتّہ کے پاس گئے لیکن وہ اس کو کھا نہ سکے کیونکہ وہ عہد کو توڑنے سے ڈرتے تھے ۔
26
27 لیکن یونتن کو اس عہد کے متعلق معلوم نہ تھا ۔ اس نے اپنے باپ کولوگو ں سے عہد کو پورا کرنے کے لئے مجبوراً وعدہ کراتے ہو ئے نہیں سنا تھا ۔ یونتن کے ہا تھ میں ایک چھڑی تھی اس نے چھڑی کے سِرے سے اس شہد کے چھتّہ کو دبا دیا اور کچھ شہد نکالا اس نے کچھ شہد کھا یا اور اپنی طاقت کو دو بارہ حاصل کیا ۔
28 سپا ہیوں میں سے ایک نے یونتن سے کہا ، " تمہا رے والد نے سپا ہیوں سے زبردستی عہد کیا ہے تمہا رے والد نے کہا ہے کو ئی بھی آدمی جو آج کھا ئیگا اسکو سزا ملے گی اس لئے آدمیوں نے کو ئی چیز نہیں کھا ئی اسی وجہ سے آدمی کمزور ہیں ۔ "
29 یونتن نے کہا ، " میرے والد نے سرزمین پربڑی تکلیف لا ئی ہیں۔ دیکھو میں شہد کو تھو ڑا سا چکھنے سے کس قدر بہتر محسوسو کر رہا ہوں۔
30 اگر لوگ دشمنوں کی لوٹ میں سے اتنا کھا تے جتنا کھانا چاہتے تھے تو وہ ان میں سے اور زیادہ لوگوں کو مارتے ۔"
31 اس دن اسرا ئیلیوں سے فلسطینیوں کو شکست دی وہ ہر طرح سے ان سے مکماس سے ایالون تک لڑے ۔ اس لئے لوگ بہت تھکے ہو ئے اور بھو کے تھے ۔
32 انہوں نے فلسطینیوں سے بکریاں ، گا ئے اور بچھڑے لئے تھے ۔ اتنے بھو کے ہو نے کی وجہ سے لوگوں نے وہیں جانوروں کو ذبح کیا ، اور اسے کھا ئے ۔ اور خون ابھی تک ان جانوروں میں تھا ہی ۔
33 ایک شخص نے ساؤل سے کہا ، " دیکھو لوگ خدا وند کے خلاف گناہ کر رہے ہیں وہ گوشت کھا رہے ہیں جس میں ابھی تک خون ہے ۔" ساؤل نے کہا ، " تم نے گناہ کئے ! اب یہاں پر ایک بڑے پتھر کو لُڑھکا ؤ۔"
34 تب ساؤل نے کہا ، " آدمیوں کے پاس جا ؤ اور ان سے کہو ہر آدمی میرے سامنے بکریوں اور بیلوں کو لا ئے اور اسے ذبح کرے اور اسے کھا ئے ۔ لیکن ان گوشت کو کھا کر جس میں ابھی خون ہو خداوند کے خلاف گناہ مت کرو۔" اس رات ہر شخص اپنا جانور لا یا اور اسے وہیں ذبح کیا گیا ۔
35 تب ساؤل نے ایک قربان گا ہ خداوند کے لئے بنا ئی ۔ یہ پہلی قربانگاہ تھی ۔ جسے اس نے خداوند کے لئے بنا ئی ۔
36 ساؤل نے اپنے تمام لوگوں کو حکم دیا ، " آج رات ہم لوگ فلسطینیوں کا تعاقب کرینگے اور صبح اجالا ہو نے تک لوَ ٹیں گے ، تب پھر ان سبھوں کو مار دینگے ۔" فوج نے جواب دیا ، " جو آپ بہتر سمجھیں وہ کر سکتے ہیں ۔" لیکن کاہن نے کہا ، " یہ بہتر ہو گا کہ خدا سے پو چھ لیں،
37 اس لئے ساؤل نے خداوند سے پو چھا " کیا مجھے فلسطینیوں کا تعاقب کرنا چا ہئے ؟ " کیا تم ہمارے ذریعہ فلسطینیوں کو شکست دیگا ۔ لیکن خدانے ساؤل کو کو ئی جواب نہ دیا ۔
38 اس لئے ساؤل نے حکم دیا ، " تمام قائدین کو میرے پاس لا ؤ ۔ ہمیں معلوم کرنے دو کہ وہ کیا گناہ ہے جس کی وجہ سے خدانے ہمیں جواب نہ دیا ۔
39 میں قسم سے کہتا ہوں( حلف ) خداوند کی کہ کون اسرا ئیل کو بچاتا ہے ۔ حتیٰ کہ میرا بیٹا یونتن بھی اگر گناہ کرے گا تو اس کو مرنا ہو گا۔" لوگوں میں سے کسی نے بھی ایک۔آ لفظ نہ کہا ۔
40 تب ساؤل نے تمام اسرا ئیلیوں سے کہا ، " تم اس طرف کھڑے رہو میں اور میرا بیٹا یونتن دوسری طرف کھڑے رہیں گے ۔ " سپا ہیوں نے جواب دیا " جیسی آپ کی مرضی جناب ۔"
41 تب ساؤل نے دعا کی ، " خداوند اسرا ئیل کے خدا تو نے آج اپنے خادموں کو کیوں جواب نہیں دیا ؟ اگر میں یا میرا بیٹا یونتن نے گنا ہ کیا ہے توخداوند اسرا ئیل کے خدا اور یم دے ۔ اگر تمہا رے بنی اسرا ئیلیوں نے گناہ کئے ہیں تو تمیم دے ۔" ساؤل اور یونتن کو چن لیا گیا اور لوگ آزاد رہے تھے ۔
42 ساؤل نے کہا ، " ان کو دوبارہ پھینکو یہ بتانے کے لئے کہ کون قصور وار ہے میں یا میرا بیٹا یونتن ۔" یونتن چنا گیا ۔
43 ساؤ ل نے یونتن سے کہا ، " مجھے کہو تم نے کیا کیا ہے ؟ " یونتن نے جواب دیا ، " میں نے اپنی چھڑی کے سِرے سے تھو ڑا شہد چکھا ، میں یہاں ہوں اور مرنے کے لئے تیار ہوں۔"
44 ساؤل نے کہا ، " میں نے خدا سے قسم کھا ئی اور کہا کہ اگر میں قسم میں پو را نہ ہوا تو یونتن مر جا ئے ۔"
45 لیکن سپا ہیوں نے ساؤل سے کہا ، " یونتن آج اسرا ئیل کے لئے عظیم فتح اور جلال لا یا ہے ۔ کیا یونتن کو مرنا چا ہئے ؟ کبھی نہیں ، ہم خدا کی حیات کی قسم کھا تے ہیں کو ئی بھی یونتن کو نقصان نہ پہو نچا ئے گا۔ یونتن کے سر کا ایک بال بھی زمین پر نہ گریگا ۔ خدا نے فلسطینیوں کے خلاف لڑنے میں اس کی مدد کی ۔" اس طرح لوگوں نے یونتن کو بچا لیا اور وہ ما را نہیں گیا ۔
46 ساؤل نے فلسطینیوں کا تعاقب نہیں کیا ۔ فلسطینی واپس ان کی جگہ چلے گئے۔
47 ساؤل نے مکمل اسرا ئیل پر قابو پا لیا ۔ساؤل نے تمام دشمنوں سے لڑا جو اسرا ئیل کے اطراف رہتے تھے ۔ ساؤل نے موآب ، عمونین ، ادوم ضوباہ کا بادشاہ اور فلسطینیوں سے لڑا ۔ ساؤل نے اسرا ئیل کے دشمنوں کو جہاں بھی گیا شکست دی ۔
48 ساؤل بہت بہادر تھا وہ عمالیقیوں کو شکست دی اور وہ اسرا ئیل کو دشمنوں سے بچا یا جو ان کو لوٹنے کی کو شش کر رہے تھے ۔
49 ساؤل کے بیٹے یونتن اِسوی اور ملکیشوع تھے ۔ ساؤل کی بڑی بیٹی کانام میرب تھا اور چھو ٹی لڑکی کانام میکل تھا ۔
50 ساؤل کی بیوی کانام اخینوعم تھا ۔ اخینوعم اخیمعص کی بیٹی تھی ۔ ساؤل کی فوج کے سپہ سالا ر کانام ابنیر تھا وہ نیر کا بیٹا ۔ نیر ساؤل کا چچا تھا ۔
51 ساؤل کا باپ قیس تھا ۔ اور نیر کا باپ ابنیر تھا ۔ ابنیر کا باپ ابی ایل تھا ۔
52 ساؤل کی پو ری دورِ حکومت میں فلسطینیو ں کے خلاف ہمیشہ گھمسان کی جنگ ہو تی تھی ۔ جہاں کہیں بھی ساؤل نے اگر اچھا سپا ہی یا بہا در آدمی دیکھا تو اس نے اسے اپنے کام میں لے لیا ۔
1 Now it came to pass H1961 upon a day, H3117 that Jonathan H3083 the son H1121 of Saul H7586 said H559 unto H413 the young man H5288 that bore H5375 his armor, H3627 Come, H1980 and let us go over H5674 to H413 the Philistines' H6430 garrison, H4673 that H834 is on the other side H4480 H5676. H1975 But he told H5046 not H3808 his father. H1
2 And Saul H7586 tarried H3427 in the uttermost part H7097 of Gibeah H1390 under H8478 a pomegranate tree H7416 which H834 is in Migron: H4051 and the people H5971 that H834 were with H5973 him were about six H8337 hundred H3967 men; H376
3 And Ahiah, H281 the son H1121 of Ahitub, H285 Ichabod's H350 brother, H251 the son H1121 of Phinehas, H6372 the son H1121 of Eli, H5941 the LORD's H3068 priest H3548 in Shiloh, H7887 wearing H5375 an ephod. H646 And the people H5971 knew H3045 not H3808 that H3588 Jonathan H3083 was gone. H1980
4 And between H996 the passages, H4569 by which H834 Jonathan H3083 sought H1245 to go over H5674 unto H5921 the Philistines' H6430 garrison, H4673 there was a sharp H8127 rock H5553 on the one H4480 H2088 side H4480 H5676 , and a sharp H8127 rock H5553 on the other H4480 H2088 side H4480 H5676 : and the name H8034 of the one H259 was Bozez, H949 and the name H8034 of the other H259 Seneh. H5573
5 The forefront H8127 of the one H259 was situated H4690 northward H4480 H6828 over against H4136 Michmash, H4363 and the other H259 southward H4480 H5045 over against H4136 Gibeah. H1387
6 And Jonathan H3083 said H559 to H413 the young man H5288 that bore H5375 his armor, H3627 Come, H1980 and let us go over H5674 unto H413 the garrison H4673 of these H428 uncircumcised: H6189 it may be that H194 the LORD H3068 will work H6213 for us: for H3588 there is no H369 restraint H4622 to the LORD H3068 to save H3467 by many H7227 or H176 by few. H4592
7 And his armorbearer H3627 H5375 said H559 unto him, Do H6213 all H3605 that H834 is in thine heart: H3824 turn H5186 thee; behold, H2009 I am with H5973 thee according to thy heart. H3824
8 Then said H559 Jonathan, H3083 Behold, H2009 we H587 will pass over H5674 unto H413 these men, H376 and we will discover ourselves H1540 unto H413 them.
9 If H518 they say H559 thus H3541 unto H413 us, Tarry H1826 until H5704 we come H5060 to H413 you ; then we will stand still H5975 in our place, H8478 and will not H3808 go up H5927 unto H413 them.
10 But if H518 they say H559 thus, H3541 Come up H5927 unto H5921 us ; then we will go up: H5927 for H3588 the LORD H3068 hath delivered H5414 them into our hand: H3027 and this H2088 shall be a sign H226 unto us.
11 And both H8147 of them discovered themselves H1540 unto H413 the garrison H4673 of the Philistines: H6430 and the Philistines H6430 said, H559 Behold, H2009 the Hebrews H5680 come forth H3318 out of H4480 the holes H2356 where H834 H8033 they had hid themselves. H2244
12 And the men H376 of the garrison H4675 answered H6030 H853 Jonathan H3083 and his armorbearer H3627 H5375 , and said, H559 Come up H5927 to H413 us , and we will show H3045 you a thing. H1697 And Jonathan H3083 said H559 unto H413 his armorbearer H3627 H5375 , Come up H5927 after H310 me: for H3588 the LORD H3068 hath delivered H5414 them into the hand H3027 of Israel. H3478
13 And Jonathan H3083 climbed up H5927 upon H5921 his hands H3027 and upon H5921 his feet, H7272 and his armorbearer H3627 H5375 after H310 him : and they fell H5307 before H6440 Jonathan; H3083 and his armorbearer H3627 H5375 slew H4191 after H310 him.
14 And that first H7223 slaughter, H4347 which H834 Jonathan H3083 and his armorbearer H3627 H5375 made, H5221 was H1961 about twenty H6242 men, H376 within as it were a half H2677 acre H4618 of land, H7704 which a yoke H6776 of oxen might plow .
15 And there was H1961 trembling H2731 in the host, H4264 in the field, H7704 and among all H3605 the people: H5971 the garrison, H4673 and the spoilers, H7843 they H1992 also H1571 trembled, H2729 and the earth H776 quaked: H7264 so it was H1961 a very great H430 trembling. H2731
16 And the watchmen H6822 of Saul H7586 in Gibeah H1390 of Benjamin H1144 looked; H7200 and, behold, H2009 the multitude H1995 melted away, H4127 and they went H1980 on beating down H1986 one another .
17 Then said H559 Saul H7586 unto the people H5971 that H834 were with H854 him, Number H6485 now, H4994 and see H7200 who H4310 is gone H1980 from H4480 H5973 us . And when they had numbered, H6485 behold, H2009 Jonathan H3083 and his armorbearer H3627 H5375 were not H369 there .
18 And Saul H7586 said H559 unto Ahiah, H281 Bring hither H5066 the ark H727 of God. H430 For H3588 the ark H727 of God H430 was H1961 at that H1931 time H3117 with the children H1121 of Israel. H3478
19 And it came to pass, H1961 while H5704 Saul H7586 talked H1696 unto H413 the priest, H3548 that the noise H1995 that H834 was in the host H4264 of the Philistines H6430 went on H1980 and increased H1980 H7227 : and Saul H7586 said H559 unto H413 the priest, H3548 Withdraw H622 thine hand. H3027
20 And Saul H7586 and all H3605 the people H5971 that H834 were with H854 him assembled themselves, H2199 and they came H935 to H5704 the battle: H4421 and, behold, H2009 every man's H376 sword H2719 was H1961 against his fellow, H7453 and there was a very H3966 great H1419 discomfiture. H4103
21 Moreover the Hebrews H5680 that were H1961 with the Philistines H6430 before H865 that time, H8032 which H834 went up H5927 with H5973 them into the camp H4264 from the country round about, H5439 even they H1992 also H1571 turned to be H1961 with H5973 the Israelites H3478 that H834 were with H5973 Saul H7586 and Jonathan. H3083
22 Likewise all H3605 the men H376 of Israel H3478 which had hid themselves H2244 in mount H2022 Ephraim, H669 when they heard H8085 that H3588 the Philistines H6430 fled, H5127 even they H1992 also H1571 followed hard H1692 after H310 them in the battle. H4421
23 So the LORD H3068 saved H3467 H853 Israel H3478 that H1931 day: H3117 and the battle H4421 passed over H5674 unto H853 Beth- H1007 aven.
24 And the men H376 of Israel H3478 were distressed H5065 that H1931 day: H3117 for Saul H7586 had adjured H422 H853 the people, H5971 saying, H559 Cursed H779 be the man H376 that H834 eateth H398 any food H3899 until H5704 evening, H6153 that I may be avenged H5358 on mine enemies H4480 H341 . So none H3808 H3605 of the people H5971 tasted H2938 any food. H3899
25 And all H3605 they of the land H776 came H935 to a wood; H3293 and there was H1961 honey H1706 upon H5921 H6440 the ground. H7704
26 And when the people H5971 were come H935 into H413 the wood, H3293 behold, H2009 the honey H1706 dropped; H1982 but no H369 man put H5381 his hand H3027 to H413 his mouth: H6310 for H3588 the people H5971 feared H3372 H853 the oath. H7621
27 But Jonathan H3083 heard H8085 not H3808 when his father H1 charged the people with the oath H7650 H853 H5971 : wherefore he put forth H7971 H853 the end H7097 of the rod H4294 that H834 was in his hand, H3027 and dipped H2881 it H853 in a honeycomb H3295 H1706 , and put H7725 his hand H3027 to H413 his mouth; H6310 and his eyes H5869 were enlightened. H215
28 Then answered H6030 one H376 of the people H4480 H5971 , and said, H559 Thy father H1 straitly charged the people with an oath H7650 H7650 H853 H5971 , saying, H559 Cursed H779 be the man H376 that H834 eateth H398 any food H3899 this day. H3117 And the people H5971 were faint. H5888
29 Then said H559 Jonathan, H3083 My father H1 hath troubled H5916 H853 the land: H776 see, H7200 I pray you, H4994 how H3588 mine eyes H5869 have been enlightened, H215 because H3588 I tasted H2938 a little H4592 of this H2088 honey. H1706
30 How much more H637 H3588 , if haply H3588 H3863 the people H5971 had eaten freely H398 H398 today H3117 of the spoil H4480 H7998 of their enemies H341 which H834 they found H4672 ? for H3588 had there not H3808 been now H6258 a much greater H7235 slaughter H4347 among the Philistines H6430 ?
31 And they smote H5221 the Philistines H6430 that H1931 day H3117 from Michmash H4480 H4363 to Aijalon: H357 and the people H5971 were very H3966 faint. H5888
32 And the people H5971 flew H6213 upon H413 the spoil, H7998 and took H3947 sheep, H6629 and oxen, H1241 and calves H1121 H1241 , and slew H7819 them on the ground: H776 and the people H5971 did eat H398 them with H5921 the blood. H1818
33 Then they told H5046 Saul, H7586 saying, H559 Behold, H2009 the people H5971 sin H2398 against the LORD, H3068 in that they eat H398 with H5921 the blood. H1818 And he said, H559 Ye have transgressed: H898 roll H1556 a great H1419 stone H68 unto H413 me this day. H3117
34 And Saul H7586 said, H559 Disperse yourselves H6327 among the people, H5971 and say H559 unto them , Bring me hither H5066 H413 every man H376 his ox, H7794 and every man H376 his sheep, H7716 and slay H7819 them here, H2088 and eat; H398 and sin H2398 not H3808 against the LORD H3068 in eating H398 with H413 the blood. H1818 And all H3605 the people H5971 brought H5066 every man H376 his ox H7794 with H3027 him that night, H3915 and slew H7819 them there. H8033
35 And Saul H7586 built H1129 an altar H4196 unto the LORD: H3068 the same was the first H2490 altar H4196 that he built H1129 unto the LORD. H3068
36 And Saul H7586 said, H559 Let us go down H3381 after H310 the Philistines H6430 by night, H3915 and spoil H962 them until H5704 the morning H1242 light, H216 and let us not H3808 leave H7604 a man H376 of them . And they said, H559 Do H6213 whatsoever H3605 seemeth H5869 good H2896 unto thee . Then said H559 the priest, H3548 Let us draw near H7126 hither H1988 unto H413 God. H430
37 And Saul H7586 asked counsel H7592 of God, H430 Shall I go down H3381 after H310 the Philistines H6430 ? wilt thou deliver H5414 them into the hand H3027 of Israel H3478 ? But he answered H6030 him not H3808 that H1931 day. H3117
38 And Saul H7586 said, H559 Draw ye near H5066 hither, H1988 all H3605 the chief H6438 of the people: H5971 and know H3045 and see H7200 wherein H4100 this sin H2403 hath been H1961 this H2063 day. H3117
39 For H3588 , as the LORD H3068 liveth, H2416 which saveth H3467 H853 Israel, H3478 though H3588 H518 it be H3426 in Jonathan H3083 my son, H1121 he shall surely die H4191 H4191 . But there was not a man H369 among all H4480 H3605 the people H5971 that answered H6030 him.
40 Then said H559 he unto H413 all H3605 Israel, H3478 Be H1961 ye H859 on one H259 side, H5676 and I H589 and Jonathan H3083 my son H1121 will be H1961 on the other H259 side. H5676 And the people H5971 said H559 unto H413 Saul, H7586 Do H6213 what seemeth H5869 good H2896 unto thee.
41 Therefore Saul H7586 said H559 unto H413 the LORD H3068 God H430 of Israel, H3478 Give H3051 a perfect H8549 lot . And Saul H7586 and Jonathan H3083 were taken: H3920 but the people H5971 escaped. H3318
42 And Saul H7586 said, H559 Cast H5307 lots between H996 me and Jonathan H3083 my son. H1121 And Jonathan H3083 was taken. H3920
43 Then Saul H7586 said H559 to H413 Jonathan, H3083 Tell H5046 me what H4100 thou hast done. H6213 And Jonathan H3083 told H5046 him , and said, H559 I did but taste H2938 H2938 a little H4592 honey H1706 with the end H7097 of the rod H4294 that H834 was in mine hand, H3027 and , lo, H2009 I must die. H4191
44 And Saul H7586 answered, H559 God H430 do H6213 so H3541 and more H3254 also: H3541 for H3588 thou shalt surely die H4191 H4191 , Jonathan. H3083
45 And the people H5971 said H559 unto H413 Saul, H7586 Shall Jonathan H3083 die, H4191 who H834 hath wrought H6213 this H2063 great H1419 salvation H3444 in Israel H3478 ? God forbid: H2486 as the LORD H3068 liveth, H2416 there shall not H518 one hair H4480 H8185 of his head H7218 fall H5307 to the ground; H776 for H3588 he hath wrought H6213 with H5973 God H430 this H2088 day. H3117 So the people H5971 rescued H6299 H853 Jonathan, H3083 that he died H4191 not. H3808
46 Then Saul H7586 went up H5927 from following H4480 H310 the Philistines: H6430 and the Philistines H6430 went H1980 to their own place. H4725
47 So Saul H7586 took H3920 the kingdom H4410 over H5921 Israel, H3478 and fought H3898 against all H3605 his enemies H341 on every side, H5439 against Moab, H4124 and against the children H1121 of Ammon, H5983 and against Edom, H123 and against the kings H4428 of Zobah, H6678 and against the Philistines: H6430 and whithersoever H3605 H834 he turned H6437 himself , he vexed H7561 them .
48 And he gathered H6213 a host, H2428 and smote H5221 H853 the Amalekites, H6002 and delivered H5337 H853 Israel H3478 out of the hands H4480 H3027 of them that spoiled H8154 them.
49 Now the sons H1121 of Saul H7586 were H1961 Jonathan, H3083 and Ishui, H3440 and Melchi- H4444 shua : and the names H8034 of his two H8147 daughters H1323 were these ; the name H8034 of the firstborn H1067 Merab, H4764 and the name H8034 of the younger H6996 Michal: H4324
50 And the name H8034 of Saul's H7586 wife H802 was Ahinoam, H293 the daughter H1323 of Ahimaaz: H290 and the name H8034 of the captain H8269 of his host H6635 was Abner, H74 the son H1121 of Ner, H5369 Saul's H7586 uncle. H1730
51 And Kish H7027 was the father H1 of Saul; H7586 and Ner H5369 the father H1 of Abner H74 was the son H1121 of Abiel. H22
52 And there was H1961 sore H2389 war H4421 against H5921 the Philistines H6430 all H3605 the days H3117 of Saul: H7586 and when Saul H7586 saw H7200 any H3605 strong H1368 man, H376 or any H3605 valiant H2428 man, H1121 he took H622 him unto H413 him.
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us
×

Alert

×