Bible Versions
Bible Books

Numbers 29:9 (URV) Urdu Old BSI Version

1 اور ساتویں مہینے کی پہلی تاریخ کو تمہارا مقدس مجمع ہو اس میں کو ئی خادمانہ کا م نہ کرنا یہ تمہارے نرسنگے پھونکنے کا دن ہے
2 کہ تم سوختنی قربانی کے طور پر دو بچھڑےاور ایک مینڈھا اور سات یکسالہ نر برے گذراننا تاکہ یہ خداوند کے حضور راحت انگیز خوشبو ٹھہرے
3 اور انکے ساتھ نذر کی قربانی کے طورپر تیل ملا ہوا میدہ فی بچھڑا ایفہ کے تین دہائی حصہ کے برابر اور فی مینڈھا پانچویں حصہ کے برابر
4 ) اور ساتوں بروں میں سے ہر برہ پیچھے ایفہ کے دسویں حصہ کے برابر ہو
5 اور ایک بکرا ہو تاکہ اس سے تمہارے لیے کفارہ دیا جائے
6 نئے چاند کی سوختنی قربانی اور نذر کی قربانی اور دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ جو اپنے اپنے آئین کے مطابق گذرانے جائیں گے یہ بھی راحت انگیز خوشبو کی آتشین قربانی کے طورپر خداوند کے حضور چڑھائے جائیں ۔
7 پھر اسی ساتویں مہینے کی دسویں تاریخ کو تمہارا مقدس مجمع جمع ہو تم اپنی اپنی جان کو دکھ دینا اور کسی طرح کا کام نہ کرنا ۔
8 بلکہ تم سوختنی قربانی کے طور پر دو بچھڑےاور ایک مینڈھا اور سات یکسالہ نر برے خداوند کے حضور چڑھانا تاکہ یہ راحت انگیز خوشبو ٹھہرے اور یہ سب کے سب بے عیب ہوں
9 ) اور انکے ساتھ نذر کی قربانی کے طورپر تیل ملا ہوا میدہ فی بچھڑا ایفہ کے تین دہائی حصہ کے برابر اور فی مینڈھا پانچویں حصہ کے برابر
10 ) اور ساتوں بروں میں سے ہر برہ پیچھے ایفہ کے دسویں حصہ کے برابر ہو۔
11 اور خطا کی قربانی کے لیے ایک بکرا ہو یہ بھی اس خطا کی قربانی کے علاوہ جو کفارہ کے لیے ہے اور دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں
12 اور ساتویں مہینے کی پندرھویں تاریخ کو پھر تمہارا مقدس مجمع جمع ہو اس دن تم کو ئی خادمانہ کا م نہ کرنا اور سات دن تک خداوند کے لیے عید منانا
13 اور تم سوختنی قربانی کے طور پر تیرہ بچھڑے دومینڈھے اور چودہ یکسالہ نر برے چڑھانا تاکہ یہ راحت انگیز خوشبو ٹھہرے یہ سب کے سب بے عیب ہوں
14 اور انکے ساتھ نذر کی قربانی کے طور پر تیرہ بچھڑوں میں سے ہر بچھڑے پیچھے تیل ملا ہو میدہ ایفہ کے تین دہائی حصہ کے برابر اور دونوں مینڈھوں میں سے ہر مینڈھے پیچھے پانچویں حصہ کے برابر
15 اور چودہ بروں پیچھے ہر برہ پیچھے ایفہ کے دسویں حصہ کے برابر ہو
16 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور تپاون کے علاوہ چڑھائے جائیں ۔
17 اور دوسر ے دن بارہ بچھڑے دو مینڈھے اور چودہ بے عیب یکسالہ نر برے چڑھانا
18 اور بچھڑوں اور مینڈھو ں اور بروں کے ساتھ ان کے شمار اور آئین کے مطابق ان کی نذر کی قربانی اور تپاون ہو
19 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں
20 اور تیسرے دن گیارہ بچھڑے دو مینڈھے اور چودہ بے عیب یکسالہ نر برے چڑھانا
21 اور بچھڑوں اور مینڈھو ں اور بروں کے ساتھ ان کے شمار اور آئین کے مطابق ان کی نذر کی قربانی اور تپاون ہو
22 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں۔
23 اور چوتھے دن دس بچھڑے دو مینڈھے اور چودہ بے عیب یکسالہ نر برے چڑھانا
24 اور بچھڑوں اور مینڈھو ں اور بروں کے ساتھ ان کے شمار اور آئین کے مطابق ان کی نذر کی قربانی اور تپاون ہو
25 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں۔
26 اور پانچویں دن نو بچھڑے دو مینڈھے اور چودہ بے عیب یکسالہ نر برے چڑھانا
27 اور بچھڑوں اور مینڈھو ں اور بروں کے ساتھ ان کے شمار اور آئین کے مطابق ان کی نذر کی قربانی اور تپاون ہو
28 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں
29 اور چھٹے دن آٹھ بچھڑے دو مینڈھے اور چودہ بے عیب یکسالہ نر برے چڑھانا
30 اور بچھڑوں اور مینڈھو ں اور بروں کے ساتھ ان کے شمار اور آئین کے مطابق ان کی نذر کی قربانی اور تپاون ہو
31 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں
32 ) اورساتویں دن سات بچھڑے دو مینڈھے اور چودہ بے عیب یکسالہ نر برے چڑھانا
33 اور بچھڑوں اور مینڈھو ں اور بروں کے ساتھ ان کے شمار اور آئین کے مطابق ان کی نذر کی قربانی اور تپاون ہو
34 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں
35 اور آٹھویں دن تمہارا مقدس مجمع اکٹھا ہو اور اس دن تم کوئی خادمانہ کام نہ کرنا ۔
36 بلکہ تم ایک بچھڑا ایک مینڈھا اور سات یکسالہ بے عیب نر برے سوختنی قربانی کے لیے چڑھا نا تاہ وہ خداوند کے حضور راحت انگیز خوشبو کی آتشین قربانی ٹھہرے
37 ) اور بچھڑے اور مینڈھے اور برے کے ساتھ ان کے شمار اور آئین کے مطابق ان کی نذر کی قربانی اور تپاون ہو
38 اور ایک بکرا خطا کی قربانی کے لیے ہو یہ سب دائمی سوختنی قربانی اور اسکی نذر کی قربانی اور انکے تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں
39 تم اپنی مقرر عیدوں میں اپنی منتوں اور رضا کی قربانیوں کے علاوہ سوخنتی قربانیاں اور نذر کی قربانیاں اور تپاون اور سلامتی کی قربانیاں گذراننا
40 اور جو کچھ خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا وہ سب موسیٰ نے بنی اسرائیل کو بتا دیا۔
1 And in the seventh H7637 D-ONUM month H2320 WBD-NMS , on the first H259 B-NMS day of the month H2320 LD-NMS , ye shall have H1961 VQY3MS a holy H6944 convocation H4744 ; ye shall do H6213 no H3808 NADV servile H5656 work H4399 : it is H1961 VQY3MS a day H3117 NMS of blowing the trumpets H8643 unto you .
2 And ye shall offer H6213 a burnt offering H5930 for a sweet H5207 savor H7381 unto the LORD H3068 L-EDS ; one H259 MMS young H1121 bullock H6499 , one H259 MMS ram H352 , and seven H7651 NUM-MS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without blemish H8549 :
3 And their meat offering H4503 shall be of flour H5560 mingled H1101 with oil H8081 , three H7969 NFS tenth deals H6241 for a bullock H6499 , and two H8147 ONUM tenth deals H6241 for a ram H352 ,
4 And one H259 MMS tenth deal H6241 for one H259 lamb H3532 , throughout the seven H7651 L-RMS lambs H3532 :
5 And one H259 MMS kid H8163 of the goats H5795 for a sin offering H2403 CFS , to make an atonement H3722 for H5921 PREP-2MP you :
6 Beside H905 ML-NMS the burnt offering H5930 of the month H2320 D-NMS , and his meat offering H4503 , and the daily H8548 burnt offering H5930 , and his meat offering H4503 , and their drink offerings H5262 , according unto their manner H4941 , for a sweet H5207 savor H7381 , a sacrifice made by fire H801 unto the LORD H3068 .
7 And ye shall have H1961 VQY3MS on the tenth H6218 day of this H2088 D-PMS seventh H7637 D-ONUM month H2320 LD-NMS a holy H6944 convocation H4744 ; and ye shall afflict H6031 your souls H5315 : ye shall not H3808 NADV do H6213 any H3605 NMS work H4399 therein :
8 But ye shall offer H7126 a burnt offering H5930 unto the LORD H3068 L-EDS for a sweet H5207 savor H7381 CMS ; one H259 MMS young H1121 bullock H6499 , one H259 MMS ram H352 , and seven H7651 NUM-MS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS ; they shall be H1961 VQY3MP unto you without blemish H8549 :
9 And their meat offering H4503 shall be of flour H5560 mingled H1101 with oil H8081 , three H7969 NFS tenth deals H6241 to a bullock H6499 , and two H8147 ONUM tenth deals H6241 to one H259 ram H352 ,
10 A several tenth deal H6241 for one H259 lamb H3532 , throughout the seven H7651 L-RMS lambs H3532 :
11 One H259 MMS kid H8163 of the goats H5795 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the sin offering H2403 of atonement H3725 , and the continual H8548 burnt offering H5930 , and the meat offering H4503 of it , and their drink offerings H5262 .
12 And on the fifteenth H2568 day H3117 NMS of the seventh H7637 D-ONUM month H2320 LD-NMS ye shall have H1961 VQY3MS a holy H6944 convocation H4744 ; ye shall do H6213 no H3808 NADV servile H5656 work H4399 , and ye shall keep H2287 a feast H2282 unto the LORD H3068 L-EDS seven H7651 RMS days H3117 NUM-MS :
13 And ye shall offer H7126 a burnt offering H5930 , a sacrifice made by fire H801 , of a sweet H5207 savor H7381 CMS unto the LORD H3068 L-EDS ; thirteen H7969 NFS young H1121 bullocks H6499 , two H8147 rams H352 , and fourteen H702 MMS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS ; they shall be H1961 without blemish H8549 :
14 And their meat offering H4503 shall be of flour H5560 mingled H1101 with oil H8081 , three H7969 NFS tenth deals H6241 unto every H259 D-AMS bullock H6499 of the thirteen H7969 NFS bullocks H6499 , two H8147 ONUM tenth deals H6241 to each H259 D-AMS ram H352 of the two H8147 rams H352 ,
15 And a several tenth deal H6241 to each H259 lamb H3532 of the fourteen H702 L-ONUM lambs H3532 :
16 And one H259 MMS kid H8163 of the goats H5795 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , his meat offering H4503 , and his drink offering H5262 .
17 And on the second H8145 D-ONUM day H3117 ye shall offer twelve H8147 young H1121 bullocks H6499 , two H8147 rams H352 , fourteen H702 MMS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without spot H8549 :
18 And their meat offering H4503 and their drink offerings H5262 for the bullocks H6499 , for the rams H352 , and for the lambs H3532 , shall be according to their number H4557 , after the manner H4941 :
19 And one H259 MMS kid H8163 of the goats H5795 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , and the meat offering H4503 thereof , and their drink offerings H5262 .
20 And on the third H7992 D-ONUM day H3117 eleven H6249 bullocks H6499 , two H8147 rams H352 , fourteen H702 MMS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without blemish H8549 ;
21 And their meat offering H4503 and their drink offerings H5262 for the bullocks H6499 , for the rams H352 , and for the lambs H3532 , shall be according to their number H4557 , after the manner H4941 :
22 And one H259 MMS goat H8163 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , and his meat offering H4503 , and his drink offering H5262 .
23 And on the fourth H7243 day H3117 ten H6235 bullocks H6499 , two H8147 rams H352 , and fourteen H702 MMS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without blemish H8549 :
24 Their meat offering H4503 and their drink offerings H5262 for the bullocks H6499 , for the rams H352 , and for the lambs H3532 , shall be according to their number H4557 , after the manner H4941 :
25 And one H259 MMS kid H8163 of the goats H5795 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , his meat offering H4503 , and his drink offering H5262 .
26 And on the fifth H2549 day H3117 nine H8672 bullocks H6499 , two H8147 rams H352 , and fourteen H702 MMS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without spot H8549 :
27 And their meat offering H4503 and their drink offerings H5262 for the bullocks H6499 , for the rams H352 , and for the lambs H3532 , shall be according to their number H4557 , after the manner H4941 :
28 And one H259 MMS goat H8163 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , and his meat offering H4503 , and his drink offering H5262 .
29 And on the sixth H8345 day H3117 eight H8083 MMS bullocks H6499 , two H8147 rams H352 , and fourteen H702 MMS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without blemish H8549 :
30 And their meat offering H4503 and their drink offerings H5262 for the bullocks H6499 , for the rams H352 , and for the lambs H3532 , shall be according to their number H4557 , after the manner H4941 :
31 And one H259 MMS goat H8163 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , his meat offering H4503 , and his drink offering H5262 .
32 And on the seventh H7637 D-ONUM day H3117 seven H7651 NUM-MS bullocks H6499 , two H8147 rams H352 , and fourteen H702 MMS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without blemish H8549 :
33 And their meat offering H4503 and their drink offerings H5262 for the bullocks H6499 , for the rams H352 , and for the lambs H3532 , shall be according to their number H4557 , after the manner H4941 :
34 And one H259 MMS goat H8163 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , his meat offering H4503 , and his drink offering H5262 .
35 On the eighth H8066 day H3117 B-AMS ye shall have H1961 VQY3FS a solemn assembly H6116 : ye shall do H6213 no H3808 NADV servile H5656 work H4399 therein :
36 But ye shall offer H7126 a burnt offering H5930 , a sacrifice made by fire H801 , of a sweet H5207 savor H7381 CMS unto the LORD H3068 L-EDS : one H259 MMS bullock H6499 , one H259 MMS ram H352 , seven H7651 NUM-MS lambs H3532 of the first H1121 year H8141 NFS without blemish H8549 :
37 Their meat offering H4503 and their drink offerings H5262 for the bullock H6499 , for the ram H352 , and for the lambs H3532 , shall be according to their number H4557 , after the manner H4941 :
38 And one H259 MMS goat H8163 for a sin offering H2403 CFS ; beside H905 ML-NMS the continual H8548 burnt offering H5930 , and his meat offering H4503 , and his drink offering H5262 .
39 These H428 PMP things ye shall do H6213 unto the LORD H3068 L-EDS in your set feasts H4150 , beside H905 your vows H5088 , and your freewill offerings H5071 , for your burnt offerings H5930 , and for your meat offerings H4503 , and for your drink offerings H5262 , and for your peace offerings H8002 .
40 And Moses H4872 told H559 W-VQY3MS the children H1121 of Israel H3478 according to all H3605 K-NMS that H834 RPRO the LORD H3068 EDS commanded H6680 VPQ3MS Moses H4872 .
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us
×

Alert

×