Bible Books

:

URV
1. اور اُنکو پاک کر نے کی خاطر تاکہ وہ میرے لئے کاہن کی خدمت کو انجام دیں تُو اُنکے واسطے یہ کرنا کہ ایک بچھڑا اور وہ بے عیب مینڈھے لینا ۔
1. And this H2088 is the thing H1697 that H834 thou shalt do H6213 unto them to hallow H6942 them , to minister unto me in the priest's office H3547 : Take H3947 one H259 young H1121 H1241 bullock H6499 , and two H8147 rams H352 without blemish H8549 ,
2. اور بے خمیری روٹی اور بے خمیر کے کلُچے جنکے ساتھ تیل ملا ہو اور تیل کی چُپڑی ہوئی بے خمیری چپاتیاں لینا ۔ یہ سب گہیوں کے میدہ کی بنانا ۔
2. And unleavened H4682 bread H3899 , and cakes H2471 unleavened H4682 tempered H1101 with oil H8081 , and wafers H7550 unleavened H4682 anointed H4886 with oil H8081 : of wheaten H2406 flour H5560 shalt thou make H6213 them.
3. اور اُنکو ایک ٹوکری میں رکھکر اُس ٹوکری کو بچھڑے اور دونوں مینڈھوں سمیت آگے لے آنا ۔
3. And thou shalt put H5414 them into H5921 one H259 basket H5536 , and bring H7126 them in the basket H5536 , with the bullock H6499 and the two H8147 rams H352 .
4. پھر ہارُون اور اُسکے بیٹوں کو خیمہ اجتماع کے دروازہ پر لا کر اُنکو پانی سے نہلانا ۔
4. And Aaron H175 and his sons H1121 thou shalt bring H7126 unto H413 the door H6607 of the tabernacle H168 of the congregation H4150 , and shalt wash H7364 them with water H4325 .
5. اور وہ لباس لیکر ہارُون کو کُرتہ اور افُود کا جُبّہ اور افُود اور سِینہ بند پہنانا اور افُود کا کاریگری سے بُنا ہوا کمر بند اُسکے باند ھ دینا ۔
5. And thou shalt take H3947 H853 the garments H899 , and put upon H3847 H853 Aaron H175 H853 the coat H3801 , and the robe H4598 of the ephod H646 , and the ephod H646 , and the breastplate H2833 , and gird H640 him with the curious girdle H2805 of the ephod H646 :
6. اور عمامہ کو اُسکے سر پر رکھکر اُس عمامہ کے اُوپر مُقدس تاج لگا دینا
6. And thou shalt put H7760 the miter H4701 upon H5921 his head H7218 , and put H5414 H853 the holy H6944 crown H5145 upon H5921 the miter H4701 .
7. اور مَسَح کر نے کا تیل لیکر اُسکے سر پر ڈالنا اور اُسکو مَسَح کر نا ۔
7. Then shalt thou take H3947 H853 the anointing H4888 oil H8081 , and pour H3332 it upon H5921 his head H7218 , and anoint H4886 him.
8. پھر اُسکے بیٹوں کو آگے لا کر اُنکو کُرتے پہنانا ۔
8. And thou shalt bring H7126 his sons H1121 , and put coats upon H3847 H3801 them.
9. اور ہارُون اور اُسکے بیٹوں کے کمر بند لپیٹ کر اُنکے پگڑیاںباندھنا تاکہ کہانت کے منصب پر ہمیشہ کے لئے اُنکا حق ر ہے اور ہارُون اور اُسکے بیٹو کو مخصُوص کر نا ۔
9. And thou shalt gird H2296 them with girdles H73 , Aaron H175 and his sons H1121 , and put H2280 the bonnets H4021 on them : and the priest's office H3550 shall be H1961 theirs for a perpetual H5769 statute H2708 : and thou shalt consecrate H4390 H3027 Aaron H175 and his sons H1121 .
10. پھر تُو اُس بچھڑے کو خیمہ ِاجتماع کے سامنے لانا اور ہارُون اور اُسکے بیٹے اپنے ہاتھ اُس بچھڑے کے سر پر رکھیّں۔
10. And thou shalt cause H853 a bullock H6499 to be brought H7126 before H6440 the tabernacle H168 of the congregation H4150 : and Aaron H175 and his sons H1121 shall put H5564 H853 their hands H3027 upon H5921 the head H7218 of the bullock H6499 .
11. پھر اُس بچھڑے کو خُداوند کے آگے خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر ذبح کر نا ۔
11. And thou shalt kill H7819 H853 the bullock H6499 before H6440 the LORD H3068 , by the door H6607 of the tabernacle H168 of the congregation H4150 .
12. اور اُس بچھڑے کے خُون میں سے کُچھ لیکر اُسے اپنی اُنگلی سے قُربانگاہ کے سِینگوں پر لگانا اور باقی سارا خُون قُربانگاہ کے پایہ پر اُنڈیل دینا ۔
12. And thou shalt take H3947 of the blood H4480 H1818 of the bullock H6499 , and put H5414 it upon H5921 the horns H7161 of the altar H4196 with thy finger H676 , and pour H8210 all H3605 the blood H1818 beside H413 the bottom H3247 of the altar H4196 .
13. پھر اُس چربی کو جس سے انتٹریاں ڈھکی ر ہتی ہیں اور جگر پر کی چھلّی کو اور دونوں گُردوں کو اور اُنکے اُوپر کی چر بی کو لیکر سب قُر بانگاہ پر جلانا ۔
13. And thou shalt take H3947 H853 all H3605 the fat H2459 that covereth H3680 H853 the inwards H7130 , and the caul H3508 that is above H5921 the liver H3516 , and the two H8147 kidneys H3629 , and the fat H2459 that H834 is upon H5921 them , and burn H6999 them upon the altar H4196 .
14. لیکن اُس بچھڑے کےگوشت اور کھال اور گوبر کو خیمہ گاہ کے باہر آگ سے جلادینا اِس لئے کہ یہ خطا کی قُر بانی ہے ۔
14. But the flesh H1320 of the bullock H6499 , and his skin H5785 , and his dung H6569 , shalt thou burn H8313 with fire H784 without H4480 H2351 the camp H4264 : it H1931 is a sin offering H2403 .
15. پھر تُو ایک مینڈھے کو لینا اور ہارُون اور اُسکے بیٹے اپنے ہاتھ اُس مینڈھے کے سر پر رکھیّں ۔
15. Thou shalt also take H3947 one H259 ram H352 ; and Aaron H175 and his sons H1121 shall put H5564 H853 their hands H3027 upon H5921 the head H7218 of the ram H352 .
16. اور تُو اُس مینڈھے کو کو ذبح کر نا اور اُسکا خُون لیکر قُربانگاہ پر چاروں طرف چھڑکنا ۔
16. And thou shalt slay H7819 H853 the ram H352 , and thou shalt take H3947 H853 his blood H1818 , and sprinkle H2236 it round about H5439 upon H5921 the altar H4196 .
17. اور تُو مینڈھے کو ٹُکڑے ٹُکڑے کاٹنا اور اُسکی انتڑیوں اور پایوں کو دھوکر اُسکے ٹُکڑوں اور اُسکے سر کے ساتھ مِلا دینا ۔
17. And thou shalt cut H5408 the ram H352 in pieces H5409 , and wash H7364 the inwards H7130 of him , and his legs H3767 , and put H5414 them unto H5921 his pieces H5409 , and unto H5921 his head H7218 .
18. پھر اِس پُورے مینڈھے کو قُربانگاہ پر جلانا ۔ یہ خُداوند کے لئے سوختنی قُربانی ہے ۔ یہ راحت انگیزخُوشبوُیعنی خُداوند کے لئے آتشین قُربانی ہے ۔
18. And thou shalt burn H6999 H853 the whole H3605 ram H352 upon the altar H4196 : it H1931 is a burnt offering H5930 unto the LORD H3068 : it is a sweet H5207 savor H7381 , an offering made by fire H801 unto the LORD H3068 .
19. پھر دُوسرے مینڈھے کو لینا اور ہارُون اور اُسکے بیٹے اپنے ہاتھ اُس مینڈھے کے سر پر ر کھیّں۔
19. And thou shalt take H3947 H853 the other H8145 ram H352 ; and Aaron H175 and his sons H1121 shall put H5564 H853 their hands H3027 upon H5921 the head H7218 of the ram H352 .
20. اور تُو اِس مینڈھے کو ذبح کر نا اور اُس کا خُون میں سے کُچھ لیکر ہارُون اور اُسکے بیٹوں کے دہنے کان کی لَوپر اور دہنے ہاتھ اور دہنے پاؤں کے انگُوٹھوں پر لگانا اور خُون کو قُربانگاہ پر چاروں طرف چھڑک دینا ۔
20. Then shalt thou kill H7819 H853 the ram H352 , and take H3947 of his blood H4480 H1818 , and put H5414 it upon H5921 the tip H8571 of the right ear H241 of Aaron H175 , and upon H5921 the tip H8571 of the right H3233 ear H241 of his sons H1121 , and upon H5921 the thumb H931 of their right H3233 hand H3027 , and upon H5921 the great toe H931 of their right H3233 foot H7272 , and sprinkle H2236 H853 the blood H1818 upon H5921 the altar H4196 round about H5439 .
21. اور قُر بانگاہ پر کے خُون اور مسح کر نے کے تیل میں سے کُچھ کُچھ لے کر ہارُون اور اُُسکے لباس پر اور اُسکے ساتھ اُسکے بیٹوں اور اُنکے لباس پر چھڑ کنا تب وہ اپنے لباس سمیت اور اُسکے ساتھ ہی اُسکے بیٹے اپنے اپنے لباس سمیت مُقدس ہونگے۔
21. And thou shalt take H3947 of H4480 the blood H1818 that H834 is upon H5921 the altar H4196 , and of the anointing oil H4480 H8081 H4888 , and sprinkle H5137 it upon H5921 Aaron H175 , and upon H5921 his garments H899 , and upon H5921 his sons H1121 , and upon H5921 the garments H899 of his sons H1121 with H854 him : and he H1931 shall be hallowed H6942 , and his garments H899 , and his sons H1121 , and his sons H1121 ' garments H899 with H854 him.
22. اور تُو مینڈھے کی چربی اور موٹی دُم کو اور جِس چربی دے انتٹریاں ڈھکی رہتی ہیں اُسکو اور جِگر پر کی جھلّی کو اور دونوں گُردوں کو اور اُنکے اُوپر کی چربی کو اور دہنی ران کو لینا اِس لئے کہ یہ تخصیصی مینڈھا ہے ۔
22. Also thou shalt take H3947 of H4480 the ram H352 the fat H2459 and the rump H451 , and the fat H2459 that covereth H3680 H853 the inwards H7130 , and the caul H3508 above the liver H3516 , and the two H8147 kidneys H3629 , and the fat H2459 that H834 is upon H5921 them , and the right H3225 shoulder H7785 ; for H3588 it H1931 is a ram H352 of consecration H4394 :
23. اور بے خمیری روٹی کی ٹوکری میں سے جو خُداوند کے آگے دھری ہو گئی روٹی کا ایک گُردہ اور ایک کلُچہ جس میں تیل ملا ہوا ہو اور ایک چپاتی لینا ۔
23. And one H259 loaf H3603 of bread H3899 , and one H259 cake H2471 of oiled H8081 bread H3899 , and one H259 wafer H7550 out of the basket H4480 H5536 of the unleavened bread H4682 that H834 is before H6440 the LORD H3068 :
24. اور اِن سبھوں کو ہارُون اور اُسکے بیٹوں کے ہاتھوں پر رکھ کر اُنکو خُداوند کے رُوبرُو ہلانا تاکہ یہ ہلانے کا ہدیہ ہو ۔
24. And thou shalt put H7760 all H3605 in H5921 the hands H3709 of Aaron H175 , and in H5921 the hands H3709 of his sons H1121 ; and shalt wave H5130 them for a wave offering H8573 before H6440 the LORD H3068 .
25. پھر اُنکو اُنکے ہاتھوں سے لےکر قُر بانگاہ پر سوختنی قُربانی کے اُوپر جلادینا تاکہ وہ خداوند کے آگے راحت انگیز خُوشبوُ ہو یہ خُداوند کے لئے آتشین قُربانی ہے ۔
25. And thou shalt receive H3947 them of their hands H4480 H3027 , and burn H6999 them upon the altar H4196 for H5921 a burnt offering H5930 , for a sweet H5207 savor H7381 before H6440 the LORD H3068 : it H1931 is an offering made by fire H801 unto the LORD H3068 .
26. اور تُو ہارُون کے تخصیصی مینڈھے کا سِینہ لے کر اُسکو خُدوند کے رُوبرُو ہلانا تاکہ وہ ہلانے کا ہدیہ ہو۔ یہ تیرا حصّہ ٹھہریگا ۔
26. And thou shalt take H3947 H853 the breast H2373 of the ram H4480 H352 of Aaron H175 's consecration H4394 , and wave H5130 it for a wave offering H8573 before H6440 the LORD H3068 : and it shall be H1961 thy part H4490 .
27. اور تُو ہارُون اور اُسکے بیٹوں کے تخصیصی مینڈھے کے ہلانے کے ہدیہ کے سِینہ کو جو ہلایا جا چُکا ہے اور اُٹھائے جانے کے ہدیہ کی ران کو جو اُتھائی جا چُکی ہے لے کر اُن دونوں کو پاک ٹھہرانا ۔
27. And thou shalt sanctify H6942 H853 the breast H2373 of the wave offering H8573 , and the shoulder H7785 of the heave offering H8641 , which H834 is waved H5130 , and which H834 is heaved up H7311 , of the ram H4480 H352 of the consecration H4394 , even of that which H4480 H834 is for Aaron H175 , and of that which H4480 H834 is for his sons H1121 :
28. تاکہ یہ سب بنی اسرائیل کی طرف سے ہمیشہ کے لئے ہارُون اور اُسکے بیٹوں کا حق ہو کیونکہ یہ اُٹھائے جانے کا ہدیہ ہے ۔ سو یہ بنی اسرائیل کی طرف سے اُن کی سلامتی کے ذبیحوں میں سے اُٹھائے جانے کا ہدیہ ہو گا جو اُنکی طرف سے خُداوند کے لئے اُٹھایا گیا ہے ۔
28. And it shall be H1961 Aaron H175 's and his sons H1121 ' by a statute H2706 forever H5769 from H4480 H854 the children H1121 of Israel H3478 : for H3588 it H1931 is a heave offering H8641 : and it shall be H1961 a heave offering H8641 from H4480 H854 the children H1121 of Israel H3478 of the sacrifice H4480 H2077 of their peace offerings H8002 , even their heave offering H8641 unto the LORD H3068 .
29. اور ہارُون کے بعد اُسکے پاک لباس اُسکی اولاد کے لئے ہونگے تاکہ اُن ہی میں وہ مسح وا مخصُوص کئے جائے ۔
29. And the holy H6944 garments H899 of Aaron H175 shall be H1961 his sons H1121 ' after H310 him , to be anointed H4886 therein , and to be consecrated H4390 H853 H3027 in them.
30. اُس کا جو بیٹا اُسکی جگہ کاہن ہو وہ جب پاک مقام میں خدمت کرنے کو خیمہ اجتماع میں داخل ہو تو اُنکو سات دِن تک پہنے رہیں ۔
30. And that son H4480 H1121 that is priest H3548 in his stead H8478 shall put them on H3847 seven H7651 days H3117 , when H834 he cometh H935 into H413 the tabernacle H168 of the congregation H4150 to minister H8334 in the holy H6944 place .
31. اور تُوتخصِیصی مینڈھے کو لے کر اُسکے گوشت کو کِسی پاک جگہ میں اُبالنا۔
31. And thou shalt take H3947 the ram H352 of the consecration H4394 , and seethe H1310 H853 his flesh H1320 in the holy H6918 place H4725 .
32. اور ہارُون اور اُسکے بیٹے مینڈھے کا گوشت اور ٹوکری کی روٹیاں خیمہ اجتماع کے دروازہ پر کھائیں ۔
32. And Aaron H175 and his sons H1121 shall eat H398 H853 the flesh H1320 of the ram H352 , and the bread H3899 that H834 is in the basket H5536 , by the door H6607 of the tabernacle H168 of the congregation H4150 .
33. اور جن چیزوں سے اُنکو مخُصوص اور پاک کرنے کے لئے کفارہ دیا جائے وہ اُن کو بھی کھائیں لیکن اجنبی شخص اُن میں سے کُچھ نہ کھانے پائے کیو نکہ یہ چیزیں پاک ہیں ۔
33. And they shall eat H398 those things wherewith H834 the atonement was made H3722 , to consecrate H4390 H853 H3027 and to sanctify H6942 them : but a stranger H2114 shall not H3808 eat H398 thereof , because H3588 they H1992 are holy H6944 .
34. اگر مخُصوص کرنے کے گوشت یا روٹی میں سے کُچھ صبح تک بچا رہ جایئں تو اُس بچے ہو ئے کو آگ سے جلادینا ۔ وہ ہرگز نہ کھایا جائے اِس لئے کہ وہ پاک ہے ۔
34. And if H518 aught of the flesh H4480 H1320 of the consecrations H4394 , or of H4480 the bread H3899 , remain H3498 unto H5704 the morning H1242 , then thou shalt burn H8313 H853 the remainder H3498 with fire H784 : it shall not H3808 be eaten H398 , because H3588 it H1931 is holy H6944 .
35. اور تُو ہارُون اور اُسکے بیٹوں کے ساتھ جو کُچھ مَیں نے حکُم دِیا ہے وہ سب عمل میں لانا اور سات دِن تک اُنکی تخصیص کرتے ر ہنا ۔
35. And thus H3602 shalt thou do H6213 unto Aaron H175 , and to his sons H1121 , according to all H3605 things which H834 I have commanded H6680 thee: seven H7651 days H3117 shalt thou consecrate H4390 H3027 them.
36. اور تُو ہر روز خطا کی قُربانی کے بچھڑ ےکو کفارہ کے واسطے ذبح کرنا اور تُو قُربانگاہ کو اُس کے کفارہ دینے کے وقت صاف کرنا اور اُسے مسح کرنا تاکہ وہ پاک ہو جائے ۔
36. And thou shalt offer H6213 every day H3117 a bullock H6499 for a sin offering H2403 for H5921 atonement H3725 : and thou shalt cleanse H2398 H5921 the altar H4196 , when thou hast made an atonement H3722 for H5921 it , and thou shalt anoint H4886 it , to sanctify H6942 it.
37. تُو سات دِن تک قُربانگاہ کے لئے کفارہ دینا اور اُسے پاک کرنا تو قُربانگاہ نہایت پاک ہو جائے گئی اور جو کُچھ اُس سے چھُوجایگا وہ بھی پاک ٹھہرے گا ۔
37. Seven H7651 days H3117 thou shalt make an atonement H3722 for H5921 the altar H4196 , and sanctify H6942 it ; and it shall be H1961 an altar H4196 most holy H6944 H6944 : whatsoever H3605 toucheth H5060 the altar H4196 shall be holy H6942 .
38. اور تُو ہر روز سدا ایک ایک برس کے دو دو برّے قُربانگاہ پر چڑھایا کرنا ۔
38. Now this H2088 is that which H834 thou shalt offer H6213 upon H5921 the altar H4196 ; two H8147 lambs H3532 of the first H1121 year H8141 day by day H3117 continually H8548 .
39. ایک برّہ صبح کو اور دُوسرا برّہ زوال اور غروب کے درمیان چڑھانا ۔
39. H853 The one H259 lamb H3532 thou shalt offer H6213 in the morning H1242 ; and the other H8145 lamb H3532 thou shalt offer H6213 at H996 even H6153 :
40. اور ایک برّہ کے ساتھ ایفہ کے دسویں حصّہ کے برابر میدہ دینا جس میں بین کے چوتھے حصّہ کی مقدار میں کُوٹکر نکالا ہوا تیل ملا ہو ا ہو اور بین کے چوتھے حصّہ کی مقدار میں تپاون کے لئے بھی دینا ۔
40. And with the one H259 lamb H3532 a tenth deal H6241 of flour H5560 mingled H1101 with the fourth part H7253 of a hin H1969 of beaten H3795 oil H8081 ; and the fourth part H7243 of a hin H1969 of wine H3196 for a drink offering H5262 .
41. اور تُو دُوسرے برّہ کو زوال اور غرو ب کے درمیان چڑھانا اور اُسکے ساتھ صبح کی طرح نذر کی قُربانی اور ویسا ہی تپاون دینا جس سے وہ خُداوند کے لئے راحت انگیز خُوشبوُاور آتشین قُربانی ٹھہرے۔
41. And the other H8145 lamb H3532 thou shalt offer H6213 at H996 even H6153 , and shalt do H6213 thereto according to the meat offering H4503 of the morning H1242 , and according to the drink offering H5262 thereof , for a sweet H5207 savor H7381 , an offering made by fire H801 unto the LORD H3068 .
42. اِیسی ہی سو ختنی قُربانی تُمہاری پُشت رد پُشت خیمہ اجتماع کے دروازہ پر خداوند کے آگے ہمیشہ ہوا کرے ۔ وہاں مَیں تُم سے مِلونگا اور تُجھ سے باتیں کرونگا ۔
42. This shall be a continual H8548 burnt offering H5930 throughout your generations H1755 at the door H6607 of the tabernacle H168 of the congregation H4150 before H6440 the LORD H3068 : where H834 H8033 I will meet H3259 you , to speak H1696 there H8033 unto H413 thee.
43. اور وہیں مَیں بنی اسرائیل سے مُلاقات کرونگا اور وہ مقام میرے لئے جلال سے مُقدس ہو گا ۔
43. And there H8033 I will meet H3259 with the children H1121 of Israel H3478 , and the tabernacle shall be sanctified H6942 by my glory H3519 .
44. اور مَیں خیمہ اجتماع کواور قُربانگاہ کو مقدس کرونگا اور مَیں ہارُون اور اُسکے بیٹوں کو مقدس کرونگا تاکہ وہ میرے لئے کاہن کی خدمت کو انجام دیں۔
44. And I will sanctify H6942 H853 the tabernacle H168 of the congregation H4150 , and the altar H4196 : I will sanctify H6942 also both Aaron H175 and his sons H1121 , to minister to me in the priest's office H3547 .
45. اور مَیں بنی اسرائیل کے درمیان سکوُنت کرونگا اور اُنکا خدا ہونے کا ۔
45. And I will dwell H7931 among H8432 the children H1121 of Israel H3478 , and will be H1961 their God H430 .
46. تب وہ جان لینگے کہ مَیں خُداوند اُنکا خُدا ہوں جو اُنکو مُلک مصر سے اِس لئے نکالکر لیا کہ مَین اُن کے درمیان سکوُنت کروں ۔ مَیں ہی خُداوند اُنکا خُدا ہوں ۔
46. And they shall know H3045 that H3588 I H589 am the LORD H3068 their God H430 , that H834 brought them forth H3318 H853 out of the land H4480 H776 of Egypt H4714 , that I may dwell H7931 among H8432 them: I H589 am the LORD H3068 their God H430 .
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us
×

Alert

×