Bible Versions
Bible Books

Ezekiel 10:1 (URV) Urdu Old BSI Version

1 تب میں نے نگاہ کی اورکیا دیکھتا ہوں کہ اس فضا پر جو کروبیوں کے سر کے اوپر تھی ایک چیز نیلم سی دکھائی دی اور اس کی صورت خت کی سی تھی۔
2 اور اس نے اس آدمی کو جو کتانی لباس پہنے تھا فرمایا کہ ان پہیوں کے اندر جا جو کروبی کے نیچے ہیں اور آگ کے انگارے جو کروبیوں کے درمیان ہیں مٹھی بھر کر اٹھا اور شہر کے اوپر بکھیر دے اور وہ گیا اور میں دیکھتا تھا۔
3 جب وہ شخص اندر گیا تب وہ کروبی ہیکل کے اندر کھڑے تھے اور اندرونی صحن بادل سے بھر گیا۔
4 تب خداوند کا جلال کروبی پر سے بلند ہو کر ہیکل کے آستانہ پر آیا اور ہیکل بادل سے بھر گئی اور صحن خداوند کے جلال کے نور سے معمور ہوگیا۔
5 اور کروبیوں کے پروں کی صدا باہر کے صحن تک سنائی دتی تھی جیسے قادر مطلق خدا کی آواز جب وہ کلام کرتا ہے۔
6 اور یوں ہوا کہ جب اس نے اس شخص کو جو کتانی لباس پہنے تھا حکم دیا کہ وہ پہیے کے اندر سے اور کروبیوں کے درمیان سے آگ لے تب وہ اندر گیا اور پہئے کے پاس کھڑا ہوا۔
7 اور کروبیوں میں سے ایک نے اپنا ہاتھ اس آگ کی طرف جو کروبیوں کی طرف تھی بڑھایا اور آگ لے کر اس شخص کے ہاتھوں پر جو کتانی لباس پہنے تھا رکھی۔وہ لیکر باہر چلا گیا۔
8 اور کروبیوں کے درمیان ان کے پروں کے نیچے انسان کے ہاتھ کی سی صورت نظر آئی۔
9 اور میں نے نگاہ کی تو کیا دیکھتا ہوں کہ چار پہئے کروبیوں کے آس پاس ہیں۔ ایک کروبی کے پاس ایک پہیہ اور دوسرے کے پاس دوسرا پہیہ تھا اور ان پہیﺅں کا جلوہ دیکھنے میں زبرجد کا سا تھا۔
10 اور ان کی شکل ایک ہی طرح کی تھی۔ جیسے پہیا پہئے کے اندر ہو۔
11 جب وہ چلتے تھے تو اپنی چاروں طرف پر چلتے تھے۔ وہ چلتے ہوئے مڑتے نہ تھے ۔ جس طرف کہ سر کا رخ ہوتا تھا اسی طرف اس کے پیچھے پیچھے جاتے تھے۔ وہ چلتے ہوئے مڑتے نہ تھے۔
12 اور ان کے تمام بدن اور پیٹھ اور ہاتھوں اور پروں اور ان پہیوں میں گردا گرد آنکھیں ہی آنکھیں تھیںیعنی ان چاروں کے پہیوں میں۔
13 ان پہیوں کو میرے سنتے ہوئے چرخ کہاگیا۔
14 اور ہر ایک کے چار چہرے تھے پہلا چہرہ کروبی کا۔ دوسرا انسان کا۔ تیسرا شیر ببر کا اور چوتھا عقاب کا۔
15 اور کروبی بلند ہوئے۔ یہ وہ جاندار تھا جو میں نے نہر کبار میں دیکھا تھا۔
16 اور جب کروبی چلتے تھے تو پہئے بھی ان کے ساتھ ساتھ چلتے تھے اور جب کروبیوں نے اپنے بازو پھیلائے تاکہ زمین سے اوپر بلند ہوں تو وہ پہئے ان کے پاس سے جدا نہ ہوئے۔
17 جب وہ ٹھہرتے تھے تو یہ بھی ٹھہرتے تھے اور جب وہ بلند ہوتے تھے تو یہ بھی ان کے ساتھ بلند ہو جاتے تھے کیونکہ جاندار کی روح ان میں تھی۔
18 اور خداوند کا جلال گھر کے آستانہ پر سے روانہ ہو کر کروبیوں کے اوپر ٹھہر گیا۔
19 تب کروبیوں نے اپنے بازو پھیلائے اورمیری آنکھوں کے سامنے زمین سے بلند ہوئے اور چلے گئے اور پہئے ان کے ساتھ ساتھ تھے اور وہ خداوند کے گھر کے مشرقی پھاٹک کے آستانہ پر ٹھہرے اور اسرائیل کے خدا کا جلال ان پر جلوہ گر تھا۔
20 یہ وہ جاندار ہے جو میں نے اسرائیل کے خدا کے نیچے نہر کبار کے کنارے پر دیکھا تھا اور مجھے معلوم تھا کہ یہ کروبی ہیں۔
21 ہر ایک کے چار چہرے تھے اور چار بازو اور ان کے بازوﺅں کے نیچے انسان کا سا ہاتھ تھا۔
22 رہی ان کے چہروں کی صورت ۔ یہ وہی چہرے تھے جو میں نہر کبار کے کنارے پر دیکھے تھے یعنی ان کی صورت اور وہ خود۔ وہ سب کے سب سیدھے آگے ہی کو چلے جاتے تھے۔
1 Then I looked, H7200 and, behold, H2009 in H413 the firmament H7549 that H834 was above H5921 the head H7218 of the cherubims H3742 there appeared H7200 over H5921 them as it were a sapphire H5601 stone, H68 as the appearance H4758 of the likeness H1823 of a throne. H3678
2 And he spoke H559 unto H413 the man H376 clothed H3847 with linen, H906 and said, H559 Go in H935 H413 between H996 the wheels, H1534 even under H8478 the cherub, H3742 and fill H4390 thine hand H2651 with coals H1513 of fire H784 from between H4480 H996 the cherubims, H3742 and scatter H2236 them over H5921 the city. H5892 And he went H935 in in my sight. H5869
3 Now the cherubims H3742 stood H5975 on the right side H4480 H3225 of the house, H1004 when the man H376 went in; H935 and the cloud H6051 filled H4390 the inner H6442 H853 court. H2691
4 Then the glory H3519 of the LORD H3068 went up H7311 from H4480 H5921 the cherub, H3742 and stood over H5921 the threshold H4670 of the house; H1004 and the house H1004 was filled H4390 with H854 the cloud, H6051 and the court H2691 was full H4390 of H854 the brightness H5051 of the LORD's H3068 glory. H3519
5 And the sound H6963 of the cherubims' H3742 wings H3671 was heard H8085 even to H5704 the outer H2435 court, H2691 as the voice H6963 of the Almighty H7706 God H410 when he speaketh. H1696
6 And it came to pass, H1961 that when he had commanded H6680 H853 the man H376 clothed H3847 with linen, H906 saying, H559 Take H3947 fire H784 from between H4480 H996 the wheels, H1534 from between H4480 H996 the cherubims; H3742 then he went in, H935 and stood H5975 beside H681 the wheels. H212
7 And one cherub H3742 stretched forth H7971 H853 his hand H3027 from between H4480 H996 the cherubims H3742 unto H413 the fire H784 that H834 was between H996 the cherubims, H3742 and took H5375 thereof , and put H5414 it into H413 the hands H2651 of him that was clothed H3847 with linen: H906 who took H3947 it , and went out. H3318
8 And there appeared H7200 in the cherubims H3742 the form H8403 of a man's H120 hand H3027 under H8478 their wings. H3671
9 And when I looked, H7200 behold H2009 the four H702 wheels H212 by H681 the cherubims, H3742 one H259 wheel H212 by H681 one H259 cherub, H3742 and another H259 wheel H212 by H681 another H259 cherub: H3742 and the appearance H4758 of the wheels H212 was as the color H5869 of a beryl H8658 stone. H68
10 And as for their appearances, H4758 they four H702 had one H259 likeness, H1823 as if H834 a wheel H212 had been H1961 in the midst H8432 of a wheel. H212
11 When they went, H1980 they went H1980 upon H413 their four H702 sides; H7253 they turned H5437 not H3808 as they went, H1980 but H3588 to the place H4725 whither H834 the head H7218 looked H6437 they followed H1980 H310 it ; they turned H5437 not H3808 as they went. H1980
12 And their whole H3605 body, H1320 and their backs, H1354 and their hands, H3027 and their wings, H3671 and the wheels, H212 were full H4392 of eyes H5869 round about, H5439 even the wheels H212 that they four H702 had.
13 As for the wheels, H212 it was cried H7121 unto them in my hearing, H241 O wheel. H1534
14 And every one H259 had four H702 faces: H6440 the first H259 face H6440 was the face H6440 of a cherub, H3742 and the second H8145 face H6440 was the face H6440 of a man, H120 and the third H7992 the face H6440 of a lion, H738 and the fourth H7243 the face H6440 of an eagle. H5404
15 And the cherubims H3742 were lifted up. H7426 This H1931 is the living creature H2416 that H834 I saw H7200 by the river H5104 of Chebar. H3529
16 And when the cherubims H3742 went, H1980 the wheels H212 went H1980 by H681 them : and when the cherubims H3742 lifted up H5375 H853 their wings H3671 to mount up H7311 from H4480 H5921 the earth, H776 the same H1992 wheels H212 also H1571 turned H5437 not H3808 from beside H4480 H681 them.
17 When they stood, H5975 these stood; H5975 and when they were lifted up, H7311 these lifted up H7426 themselves also : for H3588 the spirit H7307 of the living creature H2416 was in them.
18 Then the glory H3519 of the LORD H3068 departed H3318 from off H4480 H5921 the threshold H4670 of the house, H1004 and stood H5975 over H5921 the cherubims. H3742
19 And the cherubims H3742 lifted up H5375 H853 their wings, H3671 and mounted up H7426 from H4480 the earth H776 in my sight: H5869 when they went out, H3318 the wheels H212 also were beside H5980 them , and every one stood H5975 at the door H6607 of the east H6931 gate H8179 of the LORD's H3068 house; H1004 and the glory H3519 of the God H430 of Israel H3478 was over H5921 them above H4480 H4605 .
20 This H1931 is the living creature H2416 that H834 I saw H7200 under H8478 the God H430 of Israel H3478 by the river H5104 of Chebar; H3529 and I knew H3045 that H3588 they H1992 were the cherubims. H3742
21 Every one H259 had four faces apiece H702 H702, H6440 and every one H259 four H702 wings; H3671 and the likeness H1823 of the hands H3027 of a man H120 was under H8478 their wings. H3671
22 And the likeness H1823 of their faces H6440 was the same H1992 faces H6440 which H834 I saw H7200 by H5921 the river H5104 of Chebar, H3529 their appearances H4758 and themselves : they went H1980 every one H376 straight forward H413 H5676. H6440
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us
×

Alert

×