Bible Language

:

1. اور خداوند کا فرشتہ جلجال سے بو کیم کو آیا اور کنے لگا میں تم کو مصر سے نکال کر اس ملک میں جس کی بابت میں نے تمہارے باپ دادا سے قسم کھائی تھی لے آےا اور میں نے کہا کہ ہر گز تم سے عہد شکنی نہیں کرونگا ۔
1. And an angel H4397 of the LORD H3068 came up H5927 from H4480 Gilgal H1537 to H413 Bochim H1066 , and said H559 , I made you to go up H5927 H853 out of Egypt H4480 H4714 , and have brought H935 you unto H413 the land H776 which H834 I swore H7650 unto your fathers H1 ; and I said H559 , I will never H3808 H5769 break H6565 my covenant H1285 with H854 you.
2. اور تم اس ملک کے باشندوں کے ساتھ عہد باندھنا بلکہ انکے مذبحوں کو ڈھا دینا پر تم نے میری بات نہیں مانی ۔تم نے کیوں ایسا کیا ؟
2. And ye H859 shall make H3772 no H3808 league H1285 with the inhabitants H3427 of this H2063 land H776 ; ye shall throw down H5422 their altars H4196 : but ye have not H3808 obeyed H8085 my voice H6963 : why H4100 have ye done H6213 this H2063 ?
3. اسی لئے میں نے بھی کہا کہ میں انکو تمہارے آگے سے دفع نہ کرونگا بلکہ وہ تمہارے پہلوﺅں کے کانٹے ان کے دیوتا تمہارے لئے پھندے ہو نگے ۔
3. Wherefore I also H1571 said H559 , I will not H3808 drive them out H1644 H853 from before H4480 H6440 you ; but they shall be H1961 as thorns in your sides H6654 , and their gods H430 shall be H1961 a snare H4170 unto you.
4. جب خداوند کے فرشتہ نے سب بنی اسر ائیل سے یہ باتیں کہیں تو وہ چلا چلا کر رونے لگے ۔
4. And it came to pass H1961 , when the angel H4397 of the LORD H3068 spoke H1696 H853 these H428 words H1697 unto H413 all H3605 the children H1121 of Israel H3478 , that the people H5971 lifted up H5375 H853 their voice H6963 , and wept H1058 .
5. اور انہوں نے اس جگہ کا نام بوکیم رکھا اور وہاں انہوں نے خداوند کے لئے قربانی چڑھائی ۔
5. And they called H7121 the name H8034 of that H1931 place H4725 Bochim H1066 : and they sacrificed H2076 there H8033 unto the LORD H3068 .
6. اور جس وقت یشوع نے جماعت کو رخصت کیا تھا تب بنی اسر ئیل میں سے ہر ایک اپنی میراث کو لوٹ گےا تھا تا کہ اس ملک پر قبضہ کرے ۔
6. And when Joshua H3091 had let H853 the people H5971 go H7971 , the children H1121 of Israel H3478 went H1980 every man H376 unto his inheritance H5159 to possess H3423 H853 the land H776 .
7. اور وہ لوگ خداوند کی پرستش یشوع کے جیتے جی اور ان بزرگوں کے جیتے جی کرتے رہے جو یشوع کے بعد زندہ رہے اور جنہوں نے خداوند کے سب بڑے کام جو اس نے اسرائیل کے لئے دیکھے تھے ۔
7. And the people H5971 served H5647 H853 the LORD H3068 all H3605 the days H3117 of Joshua H3091 , and all H3605 the days H3117 of the elders H2205 that H834 outlived H748 H3117 H310 Joshua H3091 , who H834 had seen H7200 H853 all H3605 the great H1419 works H4639 of the LORD H3068 , that H834 he did H6213 for Israel H3478 .
8. اور نُون کا بےٹا یشوع خداوند کا بندہ ایک سو دس برس کا ہو کر رحلت کر گےا ۔
8. And Joshua H3091 the son H1121 of Nun H5126 , the servant H5650 of the LORD H3068 , died H4191 , being a hundred H3967 and ten H6235 years H8141 old H1121 .
9. اور انہوں نے اسی کی میراث کی حد پر تمنت حرس میں افرائیم کے کوہستانی ملک میں جو کوہ جعس کے شمال کی طرف ہے اسکو دفن کیا ۔
9. And they buried H6912 him in the border H1366 of his inheritance H5159 in Timnath H8556 -heres , in the mount H2022 of Ephraim H669 , on the north side H4480 H6828 of the hill H2022 Gaash H1608 .
10. اور وہ ساری پشت بھی اپنے باپ دادا سے جا ملی اور ان کے بعد ایک اور پشت پیدا ہوئی جو نہ خداوند کو اور انہ اس کام کو جو اس نے اسرائیل کے لئے کیا جانتی تھی ۔
10. And also H1571 all H3605 that H1931 generation H1755 were gathered H622 unto H413 their fathers H1 : and there arose H6965 another H312 generation H1755 after H310 them, which H834 knew H3045 not H3808 H853 the LORD H3068 , nor yet H1571 H853 the works H4639 which H834 he had done H6213 for Israel H3478 .
11. اور بنی اسرائیل نے خداوند کے آگے بدی کی اور بعلیم کی پرستش کرنے لگے ۔
11. And the children H1121 of Israel H3478 did H6213 H853 evil H7451 in the sight H5869 of the LORD H3068 , and served H5647 H853 Baalim H1168 :
12. اور انہوں نے خداوند اپنے باپ دادا کے خدا کو جو انکو ملک مصر سے نکال لایا تھا چھوڑ دےا اور دوسرے معبودوں کی جو انکے چوگرد کی قوموں کے دیوتاﺅں میں سے تھے پیروی کرنے اور ان کو سجدہ کرنے لگے اور خداوند کو غصہ دلایا ۔
12. And they forsook H5800 H853 the LORD H3068 God H430 of their fathers H1 , which brought them out H3318 H853 of the land H4480 H776 of Egypt H4714 , and followed H1980 H310 other H312 gods H430 , of the gods H4480 H430 of the people H5971 that H834 were round about H5439 them , and bowed themselves H7812 unto them , and provoked H3707 H853 the LORD H3068 to anger H3707 .
13. اور وہ خداوند کو چھوڑ کر بعل اور عستارات کی پرستش کرنے لگے ۔
13. And they forsook H5800 H853 the LORD H3068 , and served H5647 Baal H1168 and Ashtaroth H6252 .
14. اور خداوند کا قہر اسرائیل پر بھڑکا اوراس نے ان کو غارتگروں کے ہاتھ میں کر دےا جو ان کو لوٹنے لگے اور ا س نے ان کو ان کے دشمنوں کے ہاتھ جو آس پاس تھے بےچا۔سو وہ پھر اپنے دشمنوں کے سامنے کھڑے نہ ہو سکے ۔
14. And the anger H639 of the LORD H3068 was hot H2734 against Israel H3478 , and he delivered H5414 them into the hands H3027 of spoilers H8154 that spoiled H8155 them , and he sold H4376 them into the hands H3027 of their enemies H341 round about H4480 H5439 , so that they could H3201 not H3808 any longer H5750 stand H5975 before H6440 their enemies H341 .
15. اور وہ جہاں کہیں جاتے خداوند کا ہتھ ان کی اذےت ہی پر تلا رہتا تھا جیسا خداوند نے کہہ دیا تھا اور ان سے قسم کھائی تھی ۔سو وہ نہوےت تنگ آگئے ۔
15. Whithersoever H3605 H834 they went out H3318 , the hand H3027 of the LORD H3068 was H1961 against them for evil H7451 , as H834 the LORD H3068 had said H1696 , and as H834 the LORD H3068 had sworn H7650 unto them : and they were greatly H3966 distressed H3334 .
16. پھر خداوند نے ان کے لئے اےسے قاضی برپا کئے جنہوں نے ان کو ان کے غارتگروں کے پاتھ سے چھڑایا ۔
16. Nevertheless the LORD H3068 raised up H6965 judges H8199 , which delivered H3467 them out of the hand H4480 H3027 of those that spoiled H8154 them.
17. لیکن انہوں نے اپنے قاضیوں کی بھی نہ سنی بلکہ اور معبودوں کی پیروی میں زنا کرتے اور ان کو سجدہ کرتے تھے اور وہ اس راہ سے جس پر ان کے باپ دادا چلتے اور خداوند کی فرمانبرداری کرتے تھے بہت جلد پھر گئے اور انہوں نے ان کے سے کام نہ کئے ۔
17. And yet H1571 they would not H3808 hearken H8085 unto H413 their judges H8199 , but H3588 they went a whoring H2181 after H310 other H312 gods H430 , and bowed themselves H7812 unto them : they turned H5493 quickly H4118 out of H4480 the way H1870 which H834 their fathers H1 walked H1980 in, obeying H8085 the commandments H4687 of the LORD H3068 ; but they did H6213 not H3808 so H3651 .
18. اور جب خداوند ان کے لئے قاضیوں کو برپا کرتا تو خداوند اس قاضی کے ساتھ ہو تا اور اس قاضی کے جیتے جی ان کو انکے دشمنوں کے ہاتھ سے چھڑایا کرتا تھا ۔اس لئے کہ جب وہ اپنے ستانے والوں اور دکھ دےنے والوں کے باعث کڑھتے تھے تو خداوند ملُول ہوتا تھا ۔
18. And when H3588 the LORD H3068 raised them up H6965 judges H8199 , then the LORD H3068 was H1961 with H5973 the judge H8199 , and delivered H3467 them out of the hand H4480 H3027 of their enemies H341 all H3605 the days H3117 of the judge H8199 : for H3588 it repented H5162 the LORD H3068 because of their groanings H4480 H5009 by reason of them H4480 H6440 that oppressed H3905 them and vexed H1766 them.
19. لیکن جب وہ قاضی مر جاتا تو وہ برگشتہ ہو کر اور معبودوں کی پیروی میں اپنے باپ داداسے بھی ذیادہ بگڑ جاتے اور ان کی پرستش کرتے اور انکو سجدہ کرتے تھے ۔وہ نہ تو اپنے کاموں سے اور نہ اپنی خود سری کی روش سے باز آئے ۔
19. And it came to pass H1961 , when the judge H8199 was dead H4191 , that they returned H7725 , and corrupted H7843 themselves more than their fathers H4480 H1 , in following H1980 H310 other H312 gods H430 to serve H5647 them , and to bow down H7812 unto them ; they ceased H5307 not H3808 from their own doings H4480 H4611 , nor from their stubborn way H4480 H1 870 H7186 .
20. سو خداوند کا غضب اسرائیل پر بھڑکا اور اس نے کہا چونکہ ان لوگوں نے مےرے اس عہد کا جسکا حکم میں نے ان کے باپ دادا کو دیا تھا توڑ ڈالا اور میری بات نہیں سنی ۔
20. And the anger H639 of the LORD H3068 was hot H2734 against Israel H3478 ; and he said H559 , Because H3282 that H834 this H2088 people H1471 hath transgressed H5674 H853 my covenant H1285 which H834 I commanded H6680 H853 their fathers H1 , and have not H3808 hearkened H8085 unto my voice H6963 ;
21. اسلئے میں بھی اب ان قوموں میں سے جنکو یشوع چھوڑ کر مرا ہے کسی کو بھی ان کے آگے سے دفع نہیں کرونگا ۔
21. I H589 also H1571 will not H3808 henceforth H3254 drive out H3423 any H376 from before H4480 H6440 them of H4480 the nations H1471 which H834 Joshua H3091 left H5800 when he died H4191 :
22. تا کہ میں اسرائیل کو انہیں کے ذرےعہ سے آزماﺅں کہ وہ خداوند کی راہ پر چلنے کے لئے اپنے باپ دادا کی طرح قائم رہینگے یا نہیں ۔
22. That H4616 through them I may prove H5254 H853 Israel H3478 , whether they H1992 will keep H8104 H853 the way H1870 of the LORD H3068 to walk H1980 therein, as H834 their fathers H1 did keep H8104 it , or H518 not H3808 .
23. سو خداوند نے ان قوموں کو رہنے دیا اور ان کو جلد نہ نکال دیا اور یشوع کے ہاتھ میں بھی ان کو حوالہ نہ کیا ۔
23. Therefore the LORD H3068 left H5117 H853 those H428 nations H1471 , without H1115 driving them out H3423 hastily H4118 ; neither H3808 delivered H5414 he them into the hand H3027 of Joshua H3091 .