Bible Versions
Bible Books

Deuteronomy 29:5 (URV) Urdu Old BSI Version

1 اسرائیلیوں کے ساتھ جس عہد کے باندھنے کا حکم خداوند نے موسیٰ کو آمواب کے ملک میں دیا اُسی کی یہ باتیں ہیں ۔ یہ اُس عہد سے الگ ہے جو اُس نے اُنکے ساتھ ھورب میں باندھا تھا ۔
2 سو موسیٰ نے سب سرائیلیوں کو بُلوا کر اُن سے کہا تُم نے سب کچھ جو خداوند نے تمہاری آنکھوں کے سامنے مُلک مصر میں فرعون اور اُسکے سب خادموں اور اُسکے سارے ملک سے کیا دیکھا ہے ۔
3 امتحان کے وہ بڑے بڑے کام او ر نشان اور بڑے بڑے کرشمے تُو نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ۔
4 لیکن خداوند نے تُمکو آج تک نہ تو ایسا دل دیا جو سمجھے اور نہ دیکھنے کی آنکھیں اور سُننے کے کان دیے ۔
5 اور میں چالیس برس بیابان میں تمکو لیے پھرا اور نہ تمہارے تن کے کپڑے پُرانے ہوئے اور نہ تیرے پاوں کی جوتی پُرانی ہوئی ۔
6 اور تُم اِسی لیے روٹی کھانے اور مَے یا شراب پینے نہیں پائے تاکہ تُم جان لو کہ میں خداوند تمہارا خدا ہوں ۔
7 اور جب تُم اِسن جگہ آئے تو حسبون کا بادشاہ سیحون اور بسن کا بادشاہ عوج ہمارا مقابلہ کرنے کو نکلے اور ہم نے اُنکو مار کر ۔
8 اُنکا ملک لے لیا اور اُسے روبینیوں کو اور جدیوں کو اور منسیوں کے آدھے قبیلہ کو میراث کے طور پر دے دیا ۔
9 پس تُم اِس عہد کی باتوں کو ماننا اور اُن پر عمل کرنا تاکہ جو کچھ تُم کرو اُس میں کامیاب ہو ۔
10 آج کے دن تُم اور تمہارے سردار تمہارے قبیلے اور تمہارے بزرگ اور تمہارے منصبدار اور سب اسرائیلی مرد۔
11 اور تمہارے بچے اور تمہاری بیویاں اور وہ پردیسی بھی جو تیری خیمہ گاہ میں رہتا ہے خواہ وہ تیرا لکڑا ہارا ہو خواہ سقا سب کے سب خداوند اپنے خدا کے سامنے کھڑے ہو ۔
12 تاکہ تُو خداوند اپنے خدا کے عہد میں جسے وہ تیرے ساتھ آج باندھتا اور اُسکی قسم میں جسے وہ آج تجھ سے کھاتا ہے شامل ہو ۔
13 اور وہ تجھ کو آج کے دن اپنی قوم قرار دے اور وہ تیرا خدا ہو جیسا اُس نے تجھ سے کہا ۔ جیسی اُس نے تیرے باپ دادا ابراہام اور اضحاق اور یعقوب سے قسم کھائی ۔
14 اور میں اِس عہد اور قسم میں فقط تُم ہی کو نہیں ۔
15 پر ُکو بھی جو آج کے دن خداوند ہمارے خدا کے حضور یہاں ہمارے ساتھ کھڑا ہے اور اُسکو بھی جو آج کے دن یہاں ہمارے ساتھ نہں اُن میں شامل کرتا ہوں ۔
16 ( تُم خود جانتے ہو کہ ملک مصر میں ہم کیسے رہے اور کیونکر اُن قوموں کے بیچ سے ہو کر آئے جنکے درمیان سے تُم گذر ے ۔
17 اور تُم نے خود اُنکی مکروہ چیزیں اور لکڑی اور پتھر اور چاندی اور سونے کی مورتیں دیکھیں جو اُنکے ہاں تھیں )
18 سو ایسا نہ ہو کہ تُم میں کوئی مرد یا عورت یا خاندا ن یا قبیلہ ایسا ہو جسکا دل آج کے دن خداوند ہمارے خدا سے برگشتہ ہو اور وہ جا کر اُن قوموں کے دیوتاوں کی پرستش کرے یا ایسا نہ ہو کہ تُم میں کوئی ایسی جڑ ہو جو اندراین اور ناگدونا پیدا کرے ۔
19 اور ایسا آدمی لعنت کی یہ باتیں سُنکر دل ہی دل میں اپنے کو مبارکباد دے اور کہے کہ خواہ میں کیسا ہی ہٹی ہو کر تر ے ساتھ خُشک کو فنا کر ڈالونگا تو بھی میرے لیے سلامتی ہے ۔
20 پر خداوند اُسے معا ف نہیں کرے گا بلکہ اُس وقت خداوند کا قہر اور اُسکی غیرت اُس آدمی پر بر انگیختہ ہو گی اور سب لعنتیں جو اِس کتاب میں لکھی ہیں اُس پر پڑیں گی اور خداوند اُنکے نام کو صفحہ روز گار سے مٹا دے گا ۔
21 اور خداوند اِس عہد کی اُن سب لعنتوں کے مطابق جو اِس شریعت کی کتاب میں لکھی ہیں اُسے اسرائیل کے سب قبیلوں میں سے بُری سزا کے لیے جُدا کرے گا ۔
22 اور آنے والی پُشتوں میں تمہاری نسل کے لوگ جو تمہارے بعد پیدا ہونگے اور پردیسی بھی جو دور کے مُلک سے آئیں گے جب وہ اِس ملک کی بلاوں اور خداوند کی لگائی ہوئی بیماریوں کو دیکھیں گے ۔
23 اور یہ بھی دیکھیں گے کہ سارا مُلک گویا گندھک اور نمک بنا پڑا ہے اور ایسا جل گیا ہے کہ اِس میں نہ تو کچھ بویا جاتا نہ پیدا ہوتا اور نہ کسی قسم کی گھاس اُگتی ہے اور وہ سدوم اور عمورہ اور ادمہ اور ضبوئیم کی طرح اُجڑ گا جنہو خداوند نے اپنے غضب اور قہر میں تباہ کر ڈالا ۔
24 تب وہ بلکہ سب قومیں پوچھیں گی کہ خداوند نے اِس ملک سے ایس کیوں کیا ؟ اور ایسے بڑ ے قہر کے بھڑکنے کا سبب کیا ہے ؟
25 اُس وقت لوگ جو اب دیں گے کہ خداوند اںکے باپ دادا کے خدا نے جو عہد اِن کے ساتھ انکو ملک مصر سے نکالتے وقت باندھا تھا اُسے اِن لوگوں نے چھوڑ دیا ۔
26 اور جا کر اور معبودوں کی عبادت اور پرستش کی جن سے وہ واقف نہ تھے اور جنکو خداوند نے اِنکو دیا بھی نہ تھا ۔
27 اِسی لیے اِس کتاب کی لکھی ہوئی سب لعنتوں کو اِس ملک پر نازل کرنے کے لیے خداوند کا غضب اِس پر بھڑکا ۔
28 اور خداوند نے قہر اور غصہ اور بڑے غضب میں اِنکو اِنکے ملک سے اُکھاڑ کر دوسرے ملک میں پھینکا جیسا آج کے د ن ظاہر ہے ۔
29 غیب کا مالک تو خداوند ہمارا خدا ہی ہے پر جو باتیں ظاہر کی گئی ہیں و ہ ہمیشہ تک ہمارے اور ہماری اولاد کے لیے ہیں تاکہ ہم اِس شریعت کی سب باتوں پر عمل کریں ۔
1 These H428 are the words H1697 of the covenant, H1285 which H834 the LORD H3068 commanded H6680 H853 Moses H4872 to make H3772 with H854 the children H1121 of Israel H3478 in the land H776 of Moab, H4124 beside H4480 H905 the covenant H1285 which H834 he made H3772 with H854 them in Horeb. H2722
2 And Moses H4872 called H7121 unto H413 all H3605 Israel, H3478 and said H559 unto H413 them, Ye H859 have seen H7200 H853 all H3605 that H834 the LORD H3068 did H6213 before your eyes H5869 in the land H776 of Egypt H4714 unto Pharaoh, H6547 and unto all H3605 his servants, H5650 and unto all H3605 his land; H776
3 The great H1419 temptations H4531 which H834 thine eyes H5869 have seen, H7200 the signs, H226 and those H1992 great H1419 miracles: H4159
4 Yet the LORD H3068 hath not H3808 given H5414 you a heart H3820 to perceive, H3045 and eyes H5869 to see, H7200 and ears H241 to hear, H8085 unto H5704 this H2088 day. H3117
5 And I have led H1980 you forty H705 years H8141 in the wilderness: H4057 your clothes H8008 are not H3808 waxen old H1086 upon H4480 H5921 you , and thy shoe H5275 is not H3808 waxen old H1086 upon H4480 H5921 thy foot. H7272
6 Ye have not H3808 eaten H398 bread, H3899 neither H3808 have ye drunk H8354 wine H3196 or strong drink: H7941 that H4616 ye might know H3045 that H3588 I H589 am the LORD H3068 your God. H430
7 And when ye came H935 unto H413 this H2088 place, H4725 Sihon H5511 the king H4428 of Heshbon, H2809 and Og H5747 the king H4428 of Bashan, H1316 came out H3318 against H7125 us unto battle, H4421 and we smote H5221 them:
8 And we took H3947 H853 their land, H776 and gave H5414 it for an inheritance H5159 unto the Reubenites, H7206 and to the Gadites, H1425 and to the half H2677 tribe H7626 of Manasseh. H4520
9 Keep H8104 therefore H853 the words H1697 of this H2063 covenant, H1285 and do H6213 them, that H4616 ye may prosper H7919 H853 in all H3605 that H834 ye do. H6213
10 Ye H859 stand H5324 this day H3117 all H3605 of you before H6440 the LORD H3068 your God; H430 your captains H7218 of your tribes, H7626 your elders, H2205 and your officers, H7860 with all H3605 the men H376 of Israel, H3478
11 Your little ones, H2945 your wives, H802 and thy stranger H1616 that H834 is in H7130 thy camp, H4264 from the hewer H4480 H2404 of thy wood H6086 unto H5704 the drawer H7579 of thy water: H4325
12 That thou shouldest enter H5674 into covenant H1285 with the LORD H3068 thy God, H430 and into his oath, H423 which H834 the LORD H3068 thy God H430 maketh H3772 with H5973 thee this day: H3117
13 That H4616 he may establish H6965 thee today H3117 for a people H5971 unto himself , and that he H1931 may be H1961 unto thee a God, H430 as H834 he hath said H1696 unto thee , and as H834 he hath sworn H7650 unto thy fathers, H1 to Abraham, H85 to Isaac, H3327 and to Jacob. H3290
14 Neither H3808 with H854 you only H905 do I H595 make H3772 H853 this H2063 covenant H1285 and this H2063 oath; H423
15 But H3588 with H854 him that H834 standeth H5975 here H6311 with H5973 us this day H3117 before H6440 the LORD H3068 our God, H430 and also with H854 him that H834 is not H369 here H6311 with H5973 us this day: H3117
16 ( For H3588 ye H859 know H3045 H853 how H834 we have dwelt H3427 in the land H776 of Egypt; H4714 and how H834 we came H5674 through H7130 the nations H1471 which H834 ye passed by; H5674
17 And ye have seen H7200 H853 their abominations, H8251 and their idols, H1544 wood H6086 and stone, H68 silver H3701 and gold, H2091 which H834 were among H5973 them:)
18 Lest H6435 there should be H3426 among you man, H376 or H176 woman, H802 or H176 family, H4940 or H176 tribe, H7626 whose H834 heart H3824 turneth away H6437 this day H3117 from H4480 H5973 the LORD H3068 our God, H430 to go H1980 and serve H5647 H853 the gods H430 of these H1992 nations; H1471 lest H6435 there should be H3426 among you a root H8328 that beareth H6509 gall H7219 and wormwood; H3939
19 And it come to pass, H1961 when he heareth H8085 H853 the words H1697 of this H2063 curse, H423 that he bless himself H1288 in his heart, H3824 saying, H559 I shall have H1961 peace, H7965 though H3588 I walk H1980 in the imagination H8307 of mine heart, H3820 to H4616 add H5595 drunkenness H7302 to H854 thirst: H6771
20 The LORD H3068 will H14 not H3808 spare H5545 him, but H3588 then H227 the anger H639 of the LORD H3068 and his jealousy H7068 shall smoke H6225 against that H1931 man, H376 and all H3605 the curses H423 that are written H3789 in this H2088 book H5612 shall lie H7257 upon him , and the LORD H3068 shall blot out H4229 H853 his name H8034 from under H4480 H8478 heaven. H8064
21 And the LORD H3068 shall separate H914 him unto evil H7451 out of all H4480 H3605 the tribes H7626 of Israel, H3478 according to all H3605 the curses H423 of the covenant H1285 that are written H3789 in this H2088 book H5612 of the law: H8451
22 So that the generation H1755 to come H314 of your children H1121 that H834 shall rise up H6965 after H4480 H310 you , and the stranger H5237 that H834 shall come H935 from a far H7350 land H4480 H776 , shall say, H559 when they see H7200 H853 the plagues H4347 of that H1931 land, H776 and the sicknesses H8463 which H834 the LORD H3068 hath laid H2470 upon it;
23 And that the whole H3605 land H776 thereof is brimstone, H1614 and salt, H4417 and burning, H8316 that it is not H3808 sown, H2232 nor H3808 beareth, H6779 nor H3808 any H3605 grass H6212 groweth H5927 therein , like the overthrow H4114 of Sodom, H5467 and Gomorrah, H6017 Admah, H126 and Zeboim, H6636 which H834 the LORD H3068 overthrew H2015 in his anger, H639 and in his wrath: H2534
24 Even all H3605 nations H1471 shall say, H559 Wherefore H5921 H4100 hath the LORD H3068 done H6213 thus H3602 unto this H2063 land H776 ? what H4100 meaneth the heat H2750 of this H2088 great H1419 anger H639 ?
25 Then men shall say, H559 Because H5921 H834 they have forsaken H5800 H853 the covenant H1285 of the LORD H3068 God H430 of their fathers, H1 which H834 he made H3772 with H5973 them when he brought them forth H3318 H853 out of the land H4480 H776 of Egypt: H4714
26 For they went H1980 and served H5647 other H312 gods, H430 and worshiped H7812 them, gods H430 whom H834 they knew H3045 not, H3808 and whom he had not H3808 given H2505 unto them:
27 And the anger H639 of the LORD H3068 was kindled H2734 against this H1931 land, H776 to bring H935 upon H5921 it H853 all H3605 the curses H7045 that are written H3789 in this H2088 book: H5612
28 And the LORD H3068 rooted them out H5428 of H4480 H5921 their land H127 in anger, H639 and in wrath, H2534 and in great H1419 indignation, H7110 and cast H7993 them into H413 another H312 land, H776 as it is this H2088 day. H3117
29 The secret H5641 things belong unto the LORD H3068 our God: H430 but those things which are revealed H1540 belong unto us and to our children H1121 forever H5704 H5769 , that we may do H6213 H853 all H3605 the words H1697 of this H2063 law. H8451
Copy Rights © 2023: biblelanguage.in; This is the Non-Profitable Bible Word analytical Website, Mainly for the Indian Languages. :: About Us .::. Contact Us
×

Alert

×